تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آسمان پار ہو جانا" کے متعقلہ نتائج

آسمان پار ہو جانا

کہیں سے کہیں پہنچ جانا، بہت دور پہنچنا

پار ہو جانا

be carried across, reach the shore

آسمان ہو جانا

بلند مرتبہ ہو جانا

تانبا سا آسْمان ہو جانا

آسمان ہر بادلوں کا نہ ہونا ، آسمان کا سرخی مائل نظر آنا (بوجہ گرد و غبار یا گرمی) ، مین٘ھ کی ایک بون٘د کا نہ پڑنا ، اور کال کے آثار دکھائی دے جانا.

آسْمان زَمِین دوسرے ہو جانا

انقلاب عظیم برپا ہوجانا، عالم بدل جانا

آسْمان زَمِین سِیاہ ہو جانا

نگاہوں میں دنیا تاریک ہوجانا، رنج وغم كا شدید غلبہ ہونا، آنكھوں سے كچھ دكھائی نہ دینا، حددرجہ پریشان ہونا

آسْمان میں چھید ہو جانا

دھواں دھار مینہ برسنا، لگاتار برسنا، آسمان کا كھلنے كا نام نہ لینا

آسمان سیاہ ہو جانا

نہایت غم اور پریشانی کے موقعہ پر استعمال ہوتا ہے

زَمِین و آسْمان ایک ہو جانا

انقلاب عظیم برپا ہونا، صورت حال کا یکسر منقلب ہو جانا، ادھر کی دنیا ادھر ہو جانا

آسمان زمین ایک ہو جانا

انقلاب عظیم ہونا، زمانے کا الٹ پلٹ جانا

آسمان میں سناٹا ہو جانا

کلام کا بے انتہا اثر ہونا

آسمان زمین میں سناٹا ہو جانا

کلام کا بہت اثر ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں آسمان پار ہو جانا کے معانیدیکھیے

آسمان پار ہو جانا

aasmaan paar ho jaanaaआसमान पार हो जाना

  • Roman
  • Urdu

آسمان پار ہو جانا کے اردو معانی

فعل لازم

  • کہیں سے کہیں پہنچ جانا، بہت دور پہنچنا

Urdu meaning of aasmaan paar ho jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • kahii.n se kahii.n pahunch jaana, bahut duur pahunchnaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آسمان پار ہو جانا

کہیں سے کہیں پہنچ جانا، بہت دور پہنچنا

پار ہو جانا

be carried across, reach the shore

آسمان ہو جانا

بلند مرتبہ ہو جانا

تانبا سا آسْمان ہو جانا

آسمان ہر بادلوں کا نہ ہونا ، آسمان کا سرخی مائل نظر آنا (بوجہ گرد و غبار یا گرمی) ، مین٘ھ کی ایک بون٘د کا نہ پڑنا ، اور کال کے آثار دکھائی دے جانا.

آسْمان زَمِین دوسرے ہو جانا

انقلاب عظیم برپا ہوجانا، عالم بدل جانا

آسْمان زَمِین سِیاہ ہو جانا

نگاہوں میں دنیا تاریک ہوجانا، رنج وغم كا شدید غلبہ ہونا، آنكھوں سے كچھ دكھائی نہ دینا، حددرجہ پریشان ہونا

آسْمان میں چھید ہو جانا

دھواں دھار مینہ برسنا، لگاتار برسنا، آسمان کا كھلنے كا نام نہ لینا

آسمان سیاہ ہو جانا

نہایت غم اور پریشانی کے موقعہ پر استعمال ہوتا ہے

زَمِین و آسْمان ایک ہو جانا

انقلاب عظیم برپا ہونا، صورت حال کا یکسر منقلب ہو جانا، ادھر کی دنیا ادھر ہو جانا

آسمان زمین ایک ہو جانا

انقلاب عظیم ہونا، زمانے کا الٹ پلٹ جانا

آسمان میں سناٹا ہو جانا

کلام کا بے انتہا اثر ہونا

آسمان زمین میں سناٹا ہو جانا

کلام کا بہت اثر ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آسمان پار ہو جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آسمان پار ہو جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone