تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عاصِر" کے متعقلہ نتائج

عاصِر

(طِب) وہ دوا جو اپنی شدّتِ قبض و اجتماع کے سبب اجزائے عضو کو بھین٘چ اور نچوڑ کر اُس کی رطوبت کو باہر لے آئے جیسے پڑ وغیرہ.

عاصِرَہ

وہ عضلہ جو جسم کے کسی منفذ و مخرج پر قائم ہو کر اس کی رطوبات و فضلات کے نچوڑنے اور رفع کرنے میں مدد دیتا ہے، عاصر کی تانیث

اردو، انگلش اور ہندی میں عاصِر کے معانیدیکھیے

عاصِر

'aasir'आसिर

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: طب

اشتقاق: عَصَرَ

  • Roman
  • Urdu

عاصِر کے اردو معانی

اسم

  • ۱. روکنے والا ، نچوڑنے والا ؛ (طِب) وہ عضلہ جو جسم کے کسی منفذ و مخرج پر قائم ہو کر اس کی رطوبات و فضلات کے نچوڑنے اور رفع کرنے میں مدد دیتا ہے (لاط : Spinchter).
  • (طِب) وہ دوا جو اپنی شدّتِ قبض و اجتماع کے سبب اجزائے عضو کو بھین٘چ اور نچوڑ کر اُس کی رطوبت کو باہر لے آئے جیسے پڑ وغیرہ.
  • ۲. (مجازاً) شراب بنانے والا.

Urdu meaning of 'aasir

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. rokne vaala, nicho.Dne vaala ; (tab) vo azlaa jo jism ke kisii manfaz-o-maKhraj par qaayam ho kar us kii ratuubaat-o-phuzlaat ke nicho.Dne aur rafaa karne me.n madad detaa hai (laat ha Spinchter)
  • (tab) vo davaa jo apnii shad-e-qabaz-o-ijatimaa ke sabab ajzaa.e uzuu ko bhiinch aur nicho.D kar us kii ratuubat ko baahar le aa.e jaise pa.D vaGaira
  • ۲. (majaazan) sharaab banaane vaala

English meaning of 'aasir

Noun

  • sphincter, a ring of muscle surrounding and serving to guard or close an opening or tube, such as the anus or the openings of the stomach
  • interceptive, stopper, squeezer, extractor, Metaphorically: wine maker, brewer

'आसिर के हिंदी अर्थ

संज्ञा

  • रोकने वाला, निचोड़ने वाला, प्रतीकात्मक: शराब बनाने वाला
  • औषधी: वो औषधी जो प्रभाव के कारण अंगों के कणों को भींच और निचोड़ कर उसकी नामी को बाहर ले आए जैसे बड़ आदि

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عاصِر

(طِب) وہ دوا جو اپنی شدّتِ قبض و اجتماع کے سبب اجزائے عضو کو بھین٘چ اور نچوڑ کر اُس کی رطوبت کو باہر لے آئے جیسے پڑ وغیرہ.

عاصِرَہ

وہ عضلہ جو جسم کے کسی منفذ و مخرج پر قائم ہو کر اس کی رطوبات و فضلات کے نچوڑنے اور رفع کرنے میں مدد دیتا ہے، عاصر کی تانیث

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عاصِر)

نام

ای-میل

تبصرہ

عاصِر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone