تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آشْنا کَرنا" کے متعقلہ نتائج

آشْنا کَرنا

(کسی چیز کو کسی چیز سے) ملانا، منتقل کرنا، (ایک کو دوسری شے پر) لگانا

آشِیانَہ کَرنا

گھونسلا یا گھر بنانا، کسی جگہ قیام کرنا، رہ پڑنا

آشنائی کرنا

تعلق ہونا، دوستی پیدا ہونا، یارانہ گانٹھنا

آشنائی کرنا آسان نباہنا مشکل

دوستی پیدا کرلینا آسان بات ہے، مگر دوستی کے فرائض ادا کرنا مشکل ہیں

آنا کانی کَرنا

آنا کانی دینا، جان بوجھ کر ٹال جانا، تغافل کرنا، سنی ان سنی کرنا

جَیسا کَرنا وَیسا آگے آنا

اپنے کیے کا نتیجہ بھگتنا.

آشْنائی پَیدا کَرنا

become acquainted, develop an acquaintance with

آشنائی کھٹ کرنا

قطع تعلق کرنا، یارانہ ترک کر دینا

آئِینَہ کَرنا

صاف و شفاف کرکے چمکا دینا، واضح کر دینا

آتْما ٹَھنڈی کَرنا

جی خوش کرنا

مَعْنِی آشْکار کَرنا

explain the meaning, interpret

ٹوٹْکا کَرنے آنا

۔عو۔ (کنایۃً) جلدی آکر چلا جانا۔ کھڑے کھڑے آنا۔ اے ہے تم کیا ٹوٹکا کرنے آئی تھیں، لمحہ بھر بھی نہ بیٹھیں۔

اَپْنی کَرْنی پَر آنا

کوئی کام کرنے پر تل جانا، کسی کام کا پکا ارادہ کر لینا

ٹوٹْکا کَرْنے آنا

کھڑے کھڑے آنا، جلدی چلے جانا

حال آئِینَہ کَرْنا

حالت ظاہر کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں آشْنا کَرنا کے معانیدیکھیے

آشْنا کَرنا

aashnaa karnaa•आश्ना करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

آشْنا کَرنا کے اردو معانی

  • (کسی چیز کو کسی چیز سے) ملانا، منتقل کرنا، (ایک کو دوسری شے پر) لگانا
  • یار یا دھگڑا بنانا، نا جائز تعلق پیدا کرنا

Urdu meaning of aashnaa karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (kisii chiiz ko kisii chiiz se) milaana, muntqil karnaa, (ek ko duusrii shaiy par) lagaanaa
  • yaar ya dhag.Daa banaanaa, naajaayaz taalluq paida karnaa

आश्ना करना के हिंदी अर्थ

  • (किसी वस्तु को किसी वस्तु से) मिलाना, स्थानांतरित करना, (एक को दूसरी वस्तु पर) लगाना
  • यार या किसी स्त्री का जार अथवा उपपति बनाना, अवैध संबंध पैदा करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آشْنا کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آشْنا کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone