تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آس مُراد كا" کے متعقلہ نتائج

آس مُراد كا

منتوں مرادوں والا، جو اللہ آمین سے پیدا ہوا ہو، پالا پوسا

اردو، انگلش اور ہندی میں آس مُراد كا کے معانیدیکھیے

آس مُراد كا

aas-muraad kaaआस-मुराद का

  • Roman
  • Urdu

آس مُراد كا کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • منتوں مرادوں والا، جو اللہ آمین سے پیدا ہوا ہو، پالا پوسا
  • پیارا، جیسے: آس مراد كا اكلوتا بیٹا
  • آرزوں سے بھرا ہوا، خوش بختی یا خوش نصیبی سے متعلق
  • ارمانوں كا، امنگوں كا

Urdu meaning of aas-muraad kaa

  • Roman
  • Urdu

  • minnto.n muraado.n vaala, jo allaah aamiin se paida hu.a ho, paala posa
  • pyaaraa, jaiseh aas muraad ka iklautaa beTaa
  • aarizo.n se bhara hu.a, KhushabaKhtii ya Khushansiibii se mutaalliq
  • armaano.n ka, umango.n ka

आस-मुराद का के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • मन्नतों-मुरादों वाला अर्थात अभिलाषाओं और प्रार्थनाओं वाला, जो बहुत प्रार्थनाओं और बड़ी कठिनाइयों और देखभाल के बाद पैदा हुआ हो, पाला-पोसा
  • प्यारा, जैसे: आस-मुराद का इकलौता बेटा

    विशेष आस-मुराद= बहुत प्रार्थनाओं और उमंगों-अभिलाषाओं वाला

  • इच्छाओं से भरा हुआ, सौभाग्य या ख़ुशनसीबी से संबंधित
  • अरमानों का, उमंगों का

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آس مُراد كا

منتوں مرادوں والا، جو اللہ آمین سے پیدا ہوا ہو، پالا پوسا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آس مُراد كا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آس مُراد كا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone