تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آرزم" کے متعقلہ نتائج

آرزم

جنگ، لڑائی، معرکہ

دَہَنِ آرْزَم کو سِینا

لڑائی سے ہاتھ کَھین٘چنا ، پہلو تہی کرنا

آرْزُو

خواہش، تمنا، ارمان

آرام

قرار، اطمینان، سكھ، چین، سكون

آزَرْم

نرمی، مہربانی، صلح وآشتی

آرْزُو مَنْدِی

امیدواری، خواہش، سخت خواہش، ارمان، اشتیاق، امیدواری، تشویش، تعلق، تمنا

آرام سے

آہستگی سے، دھیرے دھیرے

آرام میں

استراحت و خواب میں، خواب گاہ میں

آرْزُو كرنا

تمنا اور خواہش كرنا

آرامِ جاں

جسے دیكھ كر روح كو راحت پہنچے، جان راحت، راحت جاں، قرار جاں، دل آرام

آرْزُو مِلْنا

دلی خواہش یا تمنا كا حسب مراد حاصل ہونا

آرام دِل

آرام جاں

دِل آرام

دل کو آرام دینے والا، دل کو راحت پہن٘چانے والا، محبوب معشوق

آرام پائی

اونچی ایڑی اور چوڑے پنجے كی خوبصورت اور ملایم جوتی

آرام كَرنا

قرار پكڑنا، سكون پانا، چین سے رہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں آرزم کے معانیدیکھیے

آرزم

aarazm•आरज़्म

اصل: فارسی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

آرزم کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جنگ، لڑائی، معرکہ

Urdu meaning of aarazm

  • Roman
  • Urdu

  • jang, la.Daa.ii, maarka

आरज़्म के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • युद्ध, समर, लड़ाई, जंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آرزم)

نام

ای-میل

تبصرہ

آرزم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone