تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آپس میں چاؤں چاؤں ہونا" کے متعقلہ نتائج

مَن چاؤُ

دل سے ، خوشی سے ، برضا و رغبت

آپس میں چاؤں چاؤں ہونا

بحث و مباحثہ ہونا، جھگڑا ہونا

چِہ کُنَم میں پَڑنا

سوچ میں پڑنا، تذبذب میں ہونا، پس و پیش میں پڑ جانا

عَجَب چَہ مِی کُنَم میں پَڑْنا

سوچ میں یا تذبذب میں ہونا، پس و پیش میں پڑنا

آنکھوں میں اَندھیرا چھا جانا

شدت غم وغصہ یا نقاہت سے چکرانا، کچھ نہ سوجھنا، آنکھوں کے سامنے ترمرے سے ناچنا، دنیا نظروں میں تیر و تاریک ہونا

آنکھوں میں سَفیدی چھا جانا

پتلی میں جالا یا پھولا پھیلنا، بصارت جاتی رہنا

آنکھوں میں اندھیارا چھا جانا

آنکھوں کے آگے اندھیرا آ جانا

ہَر چہ بَر خَرے باشَد مَن پالانَم

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) چاہے گدھے پہ کچھ ہو میں تو پالان ہوں ؛ مجھے ہرکس و ناکس سے پالا پڑتا ہے ؛ اپنے کام سے کام رکھنا چاہیے (ایسے موقعے پر کہا جاتا ہے جب کسی کو اپنی منصبی مجبوری کے سبب غلط یا حماقت کا کام کرنا پڑتا ہے ؛ جیسے : پالان کے اوپر اچھا بُرا ، قیمتی سستا ہر طرح کا سامان لدا ہوتا ہے)

آنکھوں میں نشہ چھا جانا

نشے سے چور ہونا

دِیدوں میں چَربی چھا جانا

اندھا ہوجانا ، کسی جذبہ کے تحت اصل بات کو نہ سمجھنا

چَرْبی چھائی آن٘کَھن میں، تو ناچن لاگو آن٘گَن میں

تھوڑی دولت ہاتھ آ جانے پر اتنا اِترا گئے کہ اپنے جامے سے باہر ہوگئے

تُو چُھوئی کہ مَیں مُوئی

(بطور طنز) کسی کی مصنوعی نازک مزاجی کے اظہار کے موقع پر عورتیں کہتی ہیں

عَجَب چَہ می کُنَم میں ہونا

سوچ میں یا تذبذب میں ہونا، پس و پیش میں پڑنا

چِہ کُنَم میں ہونا

سوچ میں پڑنا، تذبذب میں ہونا، پس و پیش میں پڑ جانا

آنکھوں میں چربی چھا جانا

پتلی میں جھلی آنے سے بصارت کم ہو جانا، مغرور ہونا، اپنی حیثیت سے بڑھ جانا

چربی چھائی آنکَھن میں، تو ناچَن لاگی آنگن میں

تھوڑی دولت ہاتھ آ جانے پر اتنا اِترا گئے کہ اپنے جامے سے باہر ہوگئے

آئی نہ گئی چھو چھو گھر ہی میں رہی

اتفاق سے گھر میں آئی اب نکلتی ہی نہیں، مہمان جو گھر میں آکر بیٹھ رہے، اس کے متعلق کہتے ہیں

مَرْد کا نَوکَر مَرے بَرَس بَھر میں، رَنْڈی کا نَوکَر مَرے چَھ مَہِینے میں

عورت ملازموں سے بہت کام لیتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں آپس میں چاؤں چاؤں ہونا کے معانیدیکھیے

آپس میں چاؤں چاؤں ہونا

aapas me.n chaa.uu.n-chaa.uu.n honaaआपस में चाऊँ-चाऊँ होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

آپس میں چاؤں چاؤں ہونا کے اردو معانی

  • بحث و مباحثہ ہونا، جھگڑا ہونا

Urdu meaning of aapas me.n chaa.uu.n-chaa.uu.n honaa

  • Roman
  • Urdu

  • behas-o-mubaahisa honaa, jhag.Daa honaa

आपस में चाऊँ-चाऊँ होना के हिंदी अर्थ

  • विचार-विमर्श होना, झगड़ा होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَن چاؤُ

دل سے ، خوشی سے ، برضا و رغبت

آپس میں چاؤں چاؤں ہونا

بحث و مباحثہ ہونا، جھگڑا ہونا

چِہ کُنَم میں پَڑنا

سوچ میں پڑنا، تذبذب میں ہونا، پس و پیش میں پڑ جانا

عَجَب چَہ مِی کُنَم میں پَڑْنا

سوچ میں یا تذبذب میں ہونا، پس و پیش میں پڑنا

آنکھوں میں اَندھیرا چھا جانا

شدت غم وغصہ یا نقاہت سے چکرانا، کچھ نہ سوجھنا، آنکھوں کے سامنے ترمرے سے ناچنا، دنیا نظروں میں تیر و تاریک ہونا

آنکھوں میں سَفیدی چھا جانا

پتلی میں جالا یا پھولا پھیلنا، بصارت جاتی رہنا

آنکھوں میں اندھیارا چھا جانا

آنکھوں کے آگے اندھیرا آ جانا

ہَر چہ بَر خَرے باشَد مَن پالانَم

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) چاہے گدھے پہ کچھ ہو میں تو پالان ہوں ؛ مجھے ہرکس و ناکس سے پالا پڑتا ہے ؛ اپنے کام سے کام رکھنا چاہیے (ایسے موقعے پر کہا جاتا ہے جب کسی کو اپنی منصبی مجبوری کے سبب غلط یا حماقت کا کام کرنا پڑتا ہے ؛ جیسے : پالان کے اوپر اچھا بُرا ، قیمتی سستا ہر طرح کا سامان لدا ہوتا ہے)

آنکھوں میں نشہ چھا جانا

نشے سے چور ہونا

دِیدوں میں چَربی چھا جانا

اندھا ہوجانا ، کسی جذبہ کے تحت اصل بات کو نہ سمجھنا

چَرْبی چھائی آن٘کَھن میں، تو ناچن لاگو آن٘گَن میں

تھوڑی دولت ہاتھ آ جانے پر اتنا اِترا گئے کہ اپنے جامے سے باہر ہوگئے

تُو چُھوئی کہ مَیں مُوئی

(بطور طنز) کسی کی مصنوعی نازک مزاجی کے اظہار کے موقع پر عورتیں کہتی ہیں

عَجَب چَہ می کُنَم میں ہونا

سوچ میں یا تذبذب میں ہونا، پس و پیش میں پڑنا

چِہ کُنَم میں ہونا

سوچ میں پڑنا، تذبذب میں ہونا، پس و پیش میں پڑ جانا

آنکھوں میں چربی چھا جانا

پتلی میں جھلی آنے سے بصارت کم ہو جانا، مغرور ہونا، اپنی حیثیت سے بڑھ جانا

چربی چھائی آنکَھن میں، تو ناچَن لاگی آنگن میں

تھوڑی دولت ہاتھ آ جانے پر اتنا اِترا گئے کہ اپنے جامے سے باہر ہوگئے

آئی نہ گئی چھو چھو گھر ہی میں رہی

اتفاق سے گھر میں آئی اب نکلتی ہی نہیں، مہمان جو گھر میں آکر بیٹھ رہے، اس کے متعلق کہتے ہیں

مَرْد کا نَوکَر مَرے بَرَس بَھر میں، رَنْڈی کا نَوکَر مَرے چَھ مَہِینے میں

عورت ملازموں سے بہت کام لیتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آپس میں چاؤں چاؤں ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آپس میں چاؤں چاؤں ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone