تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَن چاؤُ" کے متعقلہ نتائج

مَن چاؤُ

دل سے ، خوشی سے ، برضا و رغبت

ڈولی آئی ڈولی آئی میرے مَن میں چاؤ، ڈولی میں سے نکل پڑا بُھونکڑا بِلاؤ

بیوی کی شکل دیکھ کر تمام ارمان پامال ہوگئے

مُنْھ چاہِئے

۔ہمت اور حوصلہ چاہئے۔ دل گردہ درکار ہے۔ ؎

مُنہ چاہِیے

ہمت اور حوصلہ درکار ہے ، سلیقہ مندی اور صلاحیت کی ضرورت ہے ۔

مَن چاہی

مرضی ؛ ضد ، ہٹ

مَن چاہا

من کے مطابق کیا ہوا کام، جسے من چاہتا ہو، خواہش مند، آرزو مند

مُنہ چُھوائی

اوپری دل سے گفتگو، سرسری طور پر بات چیت (جس میں کچھ اصلیت نہ ہو) برائے نام طلب یا خواہش

مِیان چی

پیغام لانے والا ، قاصد ، پیغامبر ۔

ماں چاہے بیٹَی کو، بیٹِی چاہے مُوئے ڈِھینگ کو

ماں کو جتنی محبت بیٹی سے ہوتی ہے اتنی محبت بیٹی کو ماں سے نہیں ہوتی، شادی کے بعد بیٹی اپنے خاوند کو زیادہ چاہتی ہے.

مَن چاہے مُنْڈِیا ہِلائے

دل تو چاہتا ہے مگر اوپری دل سے انکار ہے ، ظاہراً نفرت باطناً رغبت ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَن چاؤُ کے معانیدیکھیے

مَن چاؤُ

man-chaa.uu•मन-चाऊ

  • Roman
  • Urdu

مَن چاؤُ کے اردو معانی

فعل متعلق

  • دل سے ، خوشی سے ، برضا و رغبت

Urdu meaning of man-chaa.uu

  • Roman
  • Urdu

  • dil se, Khushii se, barzaa-o-raGbat

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَن چاؤُ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَن چاؤُ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone