تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنکھوں پر قدم" کے متعقلہ نتائج

آنکھوں پر قدم

نہایت تواضع کی جگہ بولتے ہیں

آنکھوں پر قدم رکھیے

شوق سے آؤ، خوش آمدید، بڑی خوشی سے آجائیے، آپ کا آنا سر آنکھوں پر

آنکھوں پَر قَدَم رَکْھنا

بزرگ داشت، تواضع و تکریم سے پیش آنا، بہت محبت اور تپاک سے خیر مقدم کرنا

آنکھوں پَر قَدَم لینا

تواضع و تکریم کرنا ، خوش آمدید کہنا .

قَدَم آنْکھوں پَر رَکْھنا

عزّت کرنا ، رتبہ بڑھانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھوں پر قدم کے معانیدیکھیے

آنکھوں پر قدم

aa.nkho.n par qadamआँखों पर क़दम

آنکھوں پر قدم کے اردو معانی

فعل متعلق

  • نہایت تواضع کی جگہ بولتے ہیں

Urdu meaning of aa.nkho.n par qadam

  • Roman
  • Urdu

आँखों पर क़दम के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • अत्यधिक आदर सत्कार की जगह बोलते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آنکھوں پر قدم

نہایت تواضع کی جگہ بولتے ہیں

آنکھوں پر قدم رکھیے

شوق سے آؤ، خوش آمدید، بڑی خوشی سے آجائیے، آپ کا آنا سر آنکھوں پر

آنکھوں پَر قَدَم رَکْھنا

بزرگ داشت، تواضع و تکریم سے پیش آنا، بہت محبت اور تپاک سے خیر مقدم کرنا

آنکھوں پَر قَدَم لینا

تواضع و تکریم کرنا ، خوش آمدید کہنا .

قَدَم آنْکھوں پَر رَکْھنا

عزّت کرنا ، رتبہ بڑھانا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنکھوں پر قدم)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنکھوں پر قدم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone