تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنکھوں میں خاک جھونکنا" کے متعقلہ نتائج

آنکھوں میں خاک جھونکنا

دیدار کے روکنے کے لیے آنکھوں میں مٹی جھونک دینا

کیا آنکھوں میں خاک ڈالْتے ہو

کیا کھلم کھلا دھوکا دے رہے ہو ، کیوں چندراتے اور مکراتے ہو.

آنکھوں میں مِرْچیں جھونکنا

کسی کو ایسا بنا دینا کہ وہ کچھ دیکھ یا سمجھ نہ سکے، بے وقوف بنانا

کِیوں آنکھوں میں خاک ڈالْتے ہو

کس لیے دھوکہ دینے کی کوشش کرتے ہو .

آنکھوں میں خاک بھی نَہ ڈالُوں

(عو)کچھ بھی نہ دوں (کچھ دینے سے انکار میں مبالغہ ظاہر کرنے کے لیے مستعمل)

آنکھوں میں خاک لَگانا

کسی متبرک یا مقدس مقام کی خاک چٹکی میں لے کر آن٘کھوں سے مس کرنا.

آنکھوں میں خاک ڈالْنا

دیدار کے روکنے کے لیے آنکھوں میں مٹی جھونک دینا

آنکھ میں خاک جھونکْنا

نگہبان یا دوسرے لوگوں کی موجودگی میں اس طرح کوئی کام کرنا کہ انھیں پتا تک نہ چلے، ایسی پھرتی سے کر گزرنا کہ لوگ دیکھتے کے دیکھتے رہ جائیں

دِیدوں میں خاک جھونْکنا

سراسر جُھٹلانا ، بے وقوف بنانا .

آنْکھوں میں دُھول جھونْکنا

دیدار کے روکنے کے لیے آنکھوں میں مٹی جھونک دینا

آنکھوں میں خاک

چشم بد دور ، خدا نظر بد سے بچائے .

اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھوں میں خاک جھونکنا کے معانیدیکھیے

آنکھوں میں خاک جھونکنا

aa.nkho.n me.n KHaak jho.nknaaआँखों में ख़ाक झोंकना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

آنکھوں میں خاک جھونکنا کے اردو معانی

  • دیدار کے روکنے کے لیے آنکھوں میں مٹی جھونک دینا
  • کھلی ہوئی بات سے انکار کرنا

    مثال غلطی کرنے کے بعد دوسرے کی آنکھوں میں خاک جھونکتی ہیں۔

  • صراحتاً جو وصف کسی میں نہ ہو اس کا ادعا کرنا

    مثال اسے ہندوستانی کہنا لوگوں کی آنکھوں میں خاک جھونکنا ہے۔

  • کمال دانائی سے اس طرح کوئی کام کرنا کہ مخالف کو پتا نہ چلے

    مثال آنکھوں میں خاک جھونک کر علی الاعلان کھلے خزانے چلا جانا قرین قیاس ہے کہ نہیں؟

  • فریب یا چالاکی سی کوئی چیز اڑالینا یا لے لینا
  • بری چیز کو اچھا ثابت کرنے کی کوشش کرنا (خصوصاً دکاندار کا)

Urdu meaning of aa.nkho.n me.n KHaak jho.nknaa

  • Roman
  • Urdu

  • diidaar ke rokne ke li.e aa.nkho.n me.n miTTii jhonk denaa
  • khulii hu.ii baat se inkaar karnaa
  • saraahatan jo vasf kisii me.n na ho is ka iddi.a karnaa
  • kamaal daanaa.ii se is tarah ko.ii kaam karnaa ki muKhaalif ko pata na chale
  • fareb ya chaalaakii sii ko.ii chiiz u.Daaliinaa ya le lenaa
  • barii chiiz ko achchhaa saabit karne kii koshish karnaa (Khusuusan dukaandaar ka

आँखों में ख़ाक झोंकना के हिंदी अर्थ

  • देखने को रोकने के लिए आँखों में मिट्टी झोंक देना
  • स्पष्ट रूप से हुई बात का इनकार करना

    उदाहरण ग़लती करने के बाद दूसरे की आँखों में ख़ाक झोंकती हैं।

  • स्पष्ट रूप से जो विशेषता किसी में न हो उसका दावा करना

    उदाहरण उसे हिंदुस्तानी कहना लोगों की आँखों में ख़ाक झोंकना है।

  • बुद्धिमत्ता से इस तरह कोई कार्य करना कि विरोधी को पता न चले
  • धोखे या चालाकी सी कोई वस्तु उड़ा लेना या ले लेना
  • बुरी वस्तु को अच्छा बताने का प्रयत्न करना (विशेषतया दूकानदार का)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آنکھوں میں خاک جھونکنا

دیدار کے روکنے کے لیے آنکھوں میں مٹی جھونک دینا

کیا آنکھوں میں خاک ڈالْتے ہو

کیا کھلم کھلا دھوکا دے رہے ہو ، کیوں چندراتے اور مکراتے ہو.

آنکھوں میں مِرْچیں جھونکنا

کسی کو ایسا بنا دینا کہ وہ کچھ دیکھ یا سمجھ نہ سکے، بے وقوف بنانا

کِیوں آنکھوں میں خاک ڈالْتے ہو

کس لیے دھوکہ دینے کی کوشش کرتے ہو .

آنکھوں میں خاک بھی نَہ ڈالُوں

(عو)کچھ بھی نہ دوں (کچھ دینے سے انکار میں مبالغہ ظاہر کرنے کے لیے مستعمل)

آنکھوں میں خاک لَگانا

کسی متبرک یا مقدس مقام کی خاک چٹکی میں لے کر آن٘کھوں سے مس کرنا.

آنکھوں میں خاک ڈالْنا

دیدار کے روکنے کے لیے آنکھوں میں مٹی جھونک دینا

آنکھ میں خاک جھونکْنا

نگہبان یا دوسرے لوگوں کی موجودگی میں اس طرح کوئی کام کرنا کہ انھیں پتا تک نہ چلے، ایسی پھرتی سے کر گزرنا کہ لوگ دیکھتے کے دیکھتے رہ جائیں

دِیدوں میں خاک جھونْکنا

سراسر جُھٹلانا ، بے وقوف بنانا .

آنْکھوں میں دُھول جھونْکنا

دیدار کے روکنے کے لیے آنکھوں میں مٹی جھونک دینا

آنکھوں میں خاک

چشم بد دور ، خدا نظر بد سے بچائے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنکھوں میں خاک جھونکنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنکھوں میں خاک جھونکنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone