تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنکھیں چَمَکْنا" کے متعقلہ نتائج

آنکھیں چَمَکْنا

آنکھیں چمکانا کا لازم

آنکھیں چَمْکانا

آنکھوں کو روشن کر دینا، دل خوش کر دینا

آنْکھ چَمْکانا

آنکھوں سے طرح طرح کے اشارے کرنا، آنکھ کی پتلی ادھر ادھر گھمانا، آنکھ مٹکانا، دیدے مٹکانا

آنکھ چِپَکْنا

آن٘کھ لڑنا، محبت ہو جانا، تعلق خاطر ہونا

آنکھیں چَلانا

ادھر ادھر دیکھنا، نظر دوڑانا

آنکھ چُرانا

آنکھیں چار نہ کرنا، (غیرت، غرور، خوف یا نفرت وغیرہ سے) بے التفاتی برتنا، بے مروتی کرنا

آنکھیں چَرانا

حسینوں کو گھورنا، آن٘کھیں سینک٘نا.

آنکھ چُوکْنا

نگاہ کا خطا کر جانا ، دیکھنے کی چیز کو سہواً یا غلطی سے نہ دیکھنا .

آنکھوں میں چُبْھنا

ناگوار ہونا، کھٹکنا

آنکھوں میں چُرانا

دیکھ بھال کے باوجود چالاکی سے چرا لینا، سامنے سے کوئی چیز اڑا لینا

آنکھوں سے راہ چَلنا

بڑے شوق یا عقیدت مندی سے راستہ طے کرنا

دِل آنکھوں میں چُرانا

نظروں سے دل چھین لینا، فریفتہ کرنا، لُبھانا

آنکھوں کے سامنے سے چرانا

بہت چالاکی یا عیاری سے چرانا

آنکھ سے سُرْمَہ چُرانا

انتہا کی چالاکی کرنا، عیاری کرنا

آنکھ کا کاجَل چُرانا

نہایت چالاکی کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھیں چَمَکْنا کے معانیدیکھیے

آنکھیں چَمَکْنا

aa.nkhe.n chamaknaa•आँखें चमकना

محاورہ

دیکھیے: آنکھیں چَمْکانا

  • Roman
  • Urdu

آنکھیں چَمَکْنا کے اردو معانی

  • آنکھیں چمکانا کا لازم
  • آنکھوں کو روشن کر دینا، دل خوش کر دینا
  • دیدے مٹکانا، اترانا، آنکھوں کو ناز کے ساتھ ادھر ادھر گردش دینا

Urdu meaning of aa.nkhe.n chamaknaa

  • Roman
  • Urdu

  • aa.nkhe.n chamkaanaa ka laazim
  • aa.nkho.n ko roshan kar denaa, dil Khush kar denaa
  • dede maTkaanaa, itraanaa, aa.nkho.n ko naaz ke saath idhar udhar gardish denaa

आँखें चमकना के हिंदी अर्थ

  • आँखें चमकाना का अकर्मक
  • आँखों को रौशन कर देना, दिल ख़ुश कर देना
  • दीदे मटकाना, इतराना, आँखों को नख़रे के साथ इधर उधर घुमाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنکھیں چَمَکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنکھیں چَمَکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone