تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنکھ چِپَکْنا" کے متعقلہ نتائج

آنکھ چِپَکْنا

آن٘کھ لڑنا، محبت ہو جانا، تعلق خاطر ہونا

آنکھ چُوکْنا

نگاہ کا خطا کر جانا ، دیکھنے کی چیز کو سہواً یا غلطی سے نہ دیکھنا .

آنکھ چُرانا

آنکھیں چار نہ کرنا، (غیرت، غرور، خوف یا نفرت وغیرہ سے) بے التفاتی برتنا، بے مروتی کرنا

آنکھ چُھٹْنا

بے تعلق ہونا .

آنْکھ چَمْکانا

آنکھوں سے طرح طرح کے اشارے کرنا، آنکھ کی پتلی ادھر ادھر گھمانا، آنکھ مٹکانا، دیدے مٹکانا

آنکھ چِھپانا

بے رخی کرنا ، نظر بچانا ، آن٘کھ سامنے نہ کرنا ، من٘ھ چھپانا ، آن٘کھ چرانا (رک) .

آنکھ نہ چھپنا

تیوروں سے مزاج کی کیفیت ظاہر ہونا

رَنگ چوکھا آنا

گہرا رن٘گ آنا.

آنکھ سے سُرْمَہ چُرانا

انتہا کی چالاکی کرنا، عیاری کرنا

آنکھ کا کاجَل چُرانا

نہایت چالاکی کرنا

آنکھ بھر دیکھنے کو دل نہیں چاہنا

بہت بد شکل ہے

آنکھ سے کاجَل چُرانا

انتہا کی چالاکی کرنا، عیاری کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھ چِپَکْنا کے معانیدیکھیے

آنکھ چِپَکْنا

aa.nkh chipaknaa•आँख चिपकना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

آنکھ چِپَکْنا کے اردو معانی

  • آن٘کھ لڑنا، محبت ہو جانا، تعلق خاطر ہونا

Urdu meaning of aa.nkh chipaknaa

  • Roman
  • Urdu

  • aankh la.Dnaa, muhabbat ho jaana, taalluq-e-Khaatir honaa

आँख चिपकना के हिंदी अर्थ

  • आँख लड़ना, प्यार हो जाना, गहरा संबंध होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنکھ چِپَکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنکھ چِپَکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone