تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنکھ سے نَہ دیکْھنا" کے متعقلہ نتائج

آنکھ سے نَہ دیکْھنا

پروا نہ کرنا، متوجہ نہ ہونا، رغبت نہ کرنا

زَہْر کی آنکھ سے دیکْھنا

غصّے کی نظر سے دیکھنا، شدید نفرت کرنا

قَہْر کی آنْکھ سے دیکْھنا

غضب آلود یا نگاہ خشم آگیں سے دیکھنا ، نہایت غصے سے دیکھنا ، نیلی پیلی آنکھیں.

چور آنکھ سے دیکْھنا

چوری چُھپے دیکھنا ، نظر بچا کر دیکھنا ، کنکھیوں سے دیکھنا ؛ شک و شبہ سے دیکھنا.

ٹیڑھی آنکھ سے دیکْھنا

غصہ سے دیکھنا، بگڑ کر دیکھنا

مَیلی آنکھ سے دیکْھنا

بُرے ادارے سے دیکھنا، نظر بَد ڈالنا، بُری نیت رکھنا.

دِیوانے سے آنکھ نَہ مِلایئے

دیوانے سے الگ رہنا ہی بہتر ہے

رَغْبَت کی آنکھ سے دیکْھنا

پسند کرنا ، خواہش کرنا.

آنکھ سے رُومال نَہ سَرَکْنا

روتے رہنا، مسلسل آنسو بہانا

آنکھ سے رُومال نَہ ہَٹْنا

روتے رہنا، مسلسل آنسو بہانا

آنکھ سے آنسو نَہ نِکْلا

بہت بے درد ہے ، بہت سنگدل ہے ؛ بہت ضابط و متحمل ہے .

آنکھ سے کُچھ نَہ سُوجْھنا

آنکھوں کے سامنے اندھیرا چھا جانا، کچھ نظر نہ آنا (کسی خاص کیفیت کی شدت کے باعث)

مَوہوُم کی آنکھ سے دیکھنا

تصوراتی طور پر جانچنا ۔

آنکھ سے دیکھا نَہ کان سے سُنا

دیدہ نہ شنیدہ، ایسا کہ جیسا مشاہدے میں نہ آیا ہو، انوکھا

کِسی کو آنْکھ اُٹھا کَر نَہ دیکْھنا

بے رخی اور بے اعتنائی سے کام لینا ، خاطر میں نہ لانا ، کسی پر توجہ نہ دینا ، نہایت بے پروائی اور استغنا ظاہر کرنا ، ذرا آنکھ بھر کے نہ دیکھنا

نَنگی آنکھ سے دیکھنا

دوربین یا خردبین یا کوئی اور آلہ لگائے بغیر دیکھنا ۔

سِیدھی آنکھ سے دیکھنا

ملتفت ہونا عنایت کی نظر سے دیکھنا .

آنکھ سے دیکھنا

بچشم خود معائنہ کرنا، شاہد عینی ہو نا، ذاتی مشاہدے کی روسے تجر بہ ہونا

آنْکھ اُٹھا کر نہ دیکھنا

شرمانے لجانے کے باعث آن٘کھ نہ ملانا

مَقْصَد کی آنْکھ سے دیکھنا

مقصدیت کو پیش، نظر رکھنا، اُصول پسندی سے کام لینا

ناک سے آگے نَہ دیکھنا

اپنے علاوہ کسی کو نہ ماننا، کسی کو خاطر میں نہ لانا، دور تک نہ دیکھ سکنا

ایک آنکھ سے دیکھنا

ایک آنکھ دیکھنا

کوری آنکھ سے دیکھنا

بے غیرت بن کر دیکھنا ، بے حیائی سے دیکھنا، نڈر ہوکر دیکھنا ، بے خوف ہوکر دیکھنا .

آنکھ سے آنکھ نہ جھپکنا

آنکھ لڑانے میں مغلوب نہ ہونا

آنکھ سے نہ دیکھوں

نفرت کو ظاہر کرنے کے لئے کہا جاتا ہے

آنکھ سے ایک آنسو نہ نکلنا

کچھ اثر نہ ہونا

آنکھ سے کبھی دیکھی نہ ہونا

کسی چیز کو کھانے یا لینے میں بے صبری کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھ سے نَہ دیکْھنا کے معانیدیکھیے

آنکھ سے نَہ دیکْھنا

aa.nkh se na dekhnaaआँख से न देखना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

آنکھ سے نَہ دیکْھنا کے اردو معانی

  • پروا نہ کرنا، متوجہ نہ ہونا، رغبت نہ کرنا

Urdu meaning of aa.nkh se na dekhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • parva na karnaa, mutvajjaa na honaa, raGbat na karnaa

आँख से न देखना के हिंदी अर्थ

  • परवाह न करना, आकर्षित न होना, रुचि न होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آنکھ سے نَہ دیکْھنا

پروا نہ کرنا، متوجہ نہ ہونا، رغبت نہ کرنا

زَہْر کی آنکھ سے دیکْھنا

غصّے کی نظر سے دیکھنا، شدید نفرت کرنا

قَہْر کی آنْکھ سے دیکْھنا

غضب آلود یا نگاہ خشم آگیں سے دیکھنا ، نہایت غصے سے دیکھنا ، نیلی پیلی آنکھیں.

چور آنکھ سے دیکْھنا

چوری چُھپے دیکھنا ، نظر بچا کر دیکھنا ، کنکھیوں سے دیکھنا ؛ شک و شبہ سے دیکھنا.

ٹیڑھی آنکھ سے دیکْھنا

غصہ سے دیکھنا، بگڑ کر دیکھنا

مَیلی آنکھ سے دیکْھنا

بُرے ادارے سے دیکھنا، نظر بَد ڈالنا، بُری نیت رکھنا.

دِیوانے سے آنکھ نَہ مِلایئے

دیوانے سے الگ رہنا ہی بہتر ہے

رَغْبَت کی آنکھ سے دیکْھنا

پسند کرنا ، خواہش کرنا.

آنکھ سے رُومال نَہ سَرَکْنا

روتے رہنا، مسلسل آنسو بہانا

آنکھ سے رُومال نَہ ہَٹْنا

روتے رہنا، مسلسل آنسو بہانا

آنکھ سے آنسو نَہ نِکْلا

بہت بے درد ہے ، بہت سنگدل ہے ؛ بہت ضابط و متحمل ہے .

آنکھ سے کُچھ نَہ سُوجْھنا

آنکھوں کے سامنے اندھیرا چھا جانا، کچھ نظر نہ آنا (کسی خاص کیفیت کی شدت کے باعث)

مَوہوُم کی آنکھ سے دیکھنا

تصوراتی طور پر جانچنا ۔

آنکھ سے دیکھا نَہ کان سے سُنا

دیدہ نہ شنیدہ، ایسا کہ جیسا مشاہدے میں نہ آیا ہو، انوکھا

کِسی کو آنْکھ اُٹھا کَر نَہ دیکْھنا

بے رخی اور بے اعتنائی سے کام لینا ، خاطر میں نہ لانا ، کسی پر توجہ نہ دینا ، نہایت بے پروائی اور استغنا ظاہر کرنا ، ذرا آنکھ بھر کے نہ دیکھنا

نَنگی آنکھ سے دیکھنا

دوربین یا خردبین یا کوئی اور آلہ لگائے بغیر دیکھنا ۔

سِیدھی آنکھ سے دیکھنا

ملتفت ہونا عنایت کی نظر سے دیکھنا .

آنکھ سے دیکھنا

بچشم خود معائنہ کرنا، شاہد عینی ہو نا، ذاتی مشاہدے کی روسے تجر بہ ہونا

آنْکھ اُٹھا کر نہ دیکھنا

شرمانے لجانے کے باعث آن٘کھ نہ ملانا

مَقْصَد کی آنْکھ سے دیکھنا

مقصدیت کو پیش، نظر رکھنا، اُصول پسندی سے کام لینا

ناک سے آگے نَہ دیکھنا

اپنے علاوہ کسی کو نہ ماننا، کسی کو خاطر میں نہ لانا، دور تک نہ دیکھ سکنا

ایک آنکھ سے دیکھنا

ایک آنکھ دیکھنا

کوری آنکھ سے دیکھنا

بے غیرت بن کر دیکھنا ، بے حیائی سے دیکھنا، نڈر ہوکر دیکھنا ، بے خوف ہوکر دیکھنا .

آنکھ سے آنکھ نہ جھپکنا

آنکھ لڑانے میں مغلوب نہ ہونا

آنکھ سے نہ دیکھوں

نفرت کو ظاہر کرنے کے لئے کہا جاتا ہے

آنکھ سے ایک آنسو نہ نکلنا

کچھ اثر نہ ہونا

آنکھ سے کبھی دیکھی نہ ہونا

کسی چیز کو کھانے یا لینے میں بے صبری کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنکھ سے نَہ دیکْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنکھ سے نَہ دیکْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone