تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنکھ پھیرْنا" کے متعقلہ نتائج

آنکھ پھیرْنا

مرنا ، دنیا سے گزرنا .

طوطے کی طَرَح آنکھ پھیرْنا

رک : طوطے کی سی آنکھیں الخ.

آنکھ توتے کی طَرَح پھیرْنا

یکایک بے مروتی اختیار کرنا، بے مروتی کرتے دیر نہ لگنا

آنکھ پِھرنا

نظر کا ایک طرف سے دوسری طرف ہوجانا، منھ مڑنا

آنکھ میں نِیل کی سَلائی پھیرنا

اندھا کر دینا، سرمے کی طرح نیل لگا کے بصارت زائل کر دینا

آنکھیں پھرنا

مرتے دم پتلیاں چڑھ جانا، بے مروت ہو جانا

آنکھ پِھرانا

سابقہ مروت اور ہمدردی ترک کرنا، بے وفائی برتنا

آنکھیں پھِرانا

ناز و ادا سے پتلیاں گھمانا یا ڈھیلوں کا پھیرنا

آنکھ میں پِھرنا

ہر وقت کسی کا خیال نظر میں رہنا، تصور میں کسی کی تصویر رہنا

آنکھ تَلے پِھرنا

تصور میں آنا، نگاہوں میں خیالی صورت دکھائی دینا

آنکھ کی پُتلی پِھرْنا

موت کے آثار ظاہر ہونا، نزع کے وقت آنکھ کے تل کا اوپر کے پپوٹے کی طرف چڑھ جانا

آنکھ کے نِیچے پِھرنا

تصور میں آنا، نگاہوں میں خیالی صورت دکھائی دینا

آنکھ توتے کی طَرَح پِھرانا

یکایک بے مروتی اختیار کرنا، بے مروتی کرتے دیر نہ لگنا

آنْکھوں میں پِھرنا

ہر گھڑی دھن و تصور میں رہنا، بار بار یاد آنا، دل میں میں پھرنا، خیال لگا رہنا، تصور بندھا رہنا

پُرانی آنکھیں دیکْھنا

(مجازاً) تجربہ کار ہونا ، گرم سرد آزمودہ ہونا ، بڑوں کا صحبت یافتہ ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھ پھیرْنا کے معانیدیکھیے

آنکھ پھیرْنا

aa.nkh phernaa•आँख फेरना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

آنکھ پھیرْنا کے اردو معانی

  • مرنا ، دنیا سے گزرنا .
  • آن٘کھ کا رخ ایک طرف سے دوسری طرف کر لینا ، نگاہ ہٹا لینا ، ایک طرف سے دوسری طرف دیکھنے لگنا .
  • بے مروتی کرنا .
  • توجہ ہٹا لینا ، کنارہ کرنا ، گریز کرنا .
  • طور جمع :

Urdu meaning of aa.nkh phernaa

  • Roman
  • Urdu

  • marnaa, duniyaa se guzarnaa
  • aankh ka ruKh ek taraf se duusrii taraf kar lenaa, nigaah haTaa lenaa, ek taraf se duusrii taraf dekhne lagnaa
  • bemuravvatii karnaa
  • tavajjaa haTaa lenaa, kinaaraa karnaa, gurez karnaa
  • taur jamaa

English meaning of aa.nkh phernaa

  • to look another way, turn away (from), avoid, shun, to turn up the eye (as in pain)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنکھ پھیرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنکھ پھیرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone