تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنکھ پھیر لینا" کے متعقلہ نتائج

آنکھ پھیر لینا

بے مروتی کرنا

آنکھ طوطے کی طرح پھیر لینا

بے مروتی کرنا

آنکھوں پر لینا

بہت خاطر تواضع کرنا

آنکھیں پھرا لینا

توجہ ہٹا لینا، بے وفائی کرنا

سَر آنکھوں پَر لینا

عِزّت و احترام سے پذیرائی کرنا ؛ خوشی سے قبول و منظور کرنا.

آنکھوں پَر قَدَم لینا

تواضع و تکریم کرنا ، خوش آمدید کہنا .

آنْکھوں پَر پَٹِّی باندھ لینا

جان بوجھ کر اندھا بن جانا، غفلت برتنا، غافل ہو جانا

آنکھوں پَر ٹِھیکْریاں رَکھ لینا

آنکھوں پَر ٹِھیکْری رَکھ لینا

بے ایمانی یا نا انصافی کرنا، ہٹ دھرمی یا دھاندلی کرنا

سَر اَور آنکھوں پَر لینا

خوشی سے قبول کرنا ، احترام و توقیر کی نظر سے دیکھنا ، تعظیم و تکریم کرنا ، خاطر مدارات کرنا ، خوش آمدید کہنا.

آنکھوں پر ہاتھ رکھ لینا

جھینپ جانا، شرمندہ ہونا

ٹِھیکْرا آنکھوں پَر رَکْھ لینا

بے ایمانی یا نا انصافی کرنا، ہٹ دھرمی یا دھاندلی کرنا

ہاتھ آنکھوں پَر رَکھ لینا

شرمندہ ہونا ، جھینپنا

اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھ پھیر لینا کے معانیدیکھیے

آنکھ پھیر لینا

aa.nkh pher lenaa•आँख फेर लेना

محاورہ

آنکھ پھیر لینا کے اردو معانی

  • بے مروتی کرنا
  • خفا ہونا، ناراض ہو جانا
  • ایک طرف سے دوسری طرف آنکھ پھیر لینا
  • توجہ ہٹا لینا مرنے کے وقت ایسا ہوتا ہے

Urdu meaning of aa.nkh pher lenaa

  • Roman
  • Urdu

English meaning of aa.nkh pher lenaa

  • ignore, look another way, avoid, shun, disregard

आँख फेर लेना के हिंदी अर्थ

  • निर्दयता करना
  • अप्रसन्न होना, अप्रसन्न हो जाना
  • एक ओर से दूसरी ओर आँख फेर लेना
  • ध्यान हटा लेना, मृत्यु के समय ऐसा होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنکھ پھیر لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنکھ پھیر لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone