تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنکھ مِچَوّا" کے متعقلہ نتائج

آنکھ مِچَوّا

بچوں کا ایک کھیل (جس میں ایک بچے کی آنکھ بند کرکے یا بند کرواکے سب بچے چھپ جاتے ہیں پھر وہ آنکھیں کھول کے ساتھیوں کو ڈھونڈھتا پھرتا ہے اور جسے پاکر چھو لیتا ہے وہ اس کی جگہ چور بن جاتا ہے)

آنکھ مِچَولا

آنکھ بند کر کے تلاشنے کا بچوں کا ایک کھیل

آنکھ مِچَونا

بچوں کا ایک کھیل (جس میں ایک بچے کی آنکھ بند کرکے یا بند کرواکے سب بچے چھپ جاتے ہیں پھر وہ آنکھیں کھول کے ساتھیوں کو ڈھونڈھتا پھرتا ہے اور جسے پاکر چھو لیتا ہے وہ اس کی جگہ چور بن جاتا ہے)

آنکھ مِچنا

آنکھ بند کرنا، آنکھ مارنا، نہ دیکھنا، اشارہ کرنا

آنکھ مُچَوَّل

بچوں کا ایک کھیل (جس میں ایک بچے کی آنکھ بند کرکے یا بند کرواکے سب بچے چھپ جاتے ہیں پھر وہ آنکھیں کھول کے ساتھیوں کو ڈھونڈھتا پھرتا ہے اور جسے پاکر چھو لیتا ہے وہ اس کی جگہ چور بن جاتا ہے)

آنکھ مِیچ کے

بے پروائی سے، بے سوچے سمجھے، آنکھیں بند کرکے

آنکھ مِچ جانا

آنکھ بند ہو جانا، مر جانا

آنکھ مُوچی دَھپ

لڑکوں کا ایک کھیل جس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ ایک لڑکے کی آنکھیں بند کرکے باری باری اس کے چپت لگاتے ہیں پھر اس کی آن٘کھیں کھول کر اس سے پوچھتے ہیں کہ بتاؤ کس نے پہلے چپت لگائی اگر اس نے نام ٹھیک بتا دیا تو وہ چپت لگانے والا چور ہو جاتا ہے اور اگر ٹھیک نہ بتائے تو یہی چور رہتا ہے اور پھر چپتیں کھاتا ہے

آنکھ مِچی اور مال دوسْتوں کا

ادھر ذرا چوک ہوئی اور لوگوں نے نقصان پہنچایا، چور اچکے اٹھائی گیرے موقع کے منتظر رہتے ہیں

آنکھ مِیچ کَر

بے پروائی سے، بے سوچے سمجھے، آنکھیں بند کرکے

آنکھ مِیچ جانا

آنکھ مُوچی مال دوستوں کا

ادھر ذرا چوک ہوئی اور لوگوں نے نقصان پہنچایا، چور اچکے اٹھائی گیرے موقع کے منتظر رہتے ہیں

آنکھیں میچ لینا

آنکھیں بند کر لینا، شرما جانا

چاتر نار نرکوڑھ سے بیاہ ہوئے پچھتائے، جیسے روگی نیم کو آنکھ میچ پی جائے

چاتر نار نرکڑھ سے بیاہ ہوئے پچھتائے، جیسے روگی نیم کو آنکھ میچ پی جائے

عقلمند عورت بیوقوف سے شادی کر کے پچھتاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھ مِچَوّا کے معانیدیکھیے

آنکھ مِچَوّا

aa.nkh-michavvaa•आँख-मिचव्वा

دیکھیے: آنکھ مِچَونی

  • Roman
  • Urdu

آنکھ مِچَوّا کے اردو معانی

سنسکرت، پراکرت - اسم، مذکر

  • بچوں کا ایک کھیل (جس میں ایک بچے کی آنکھ بند کرکے یا بند کرواکے سب بچے چھپ جاتے ہیں پھر وہ آنکھیں کھول کے ساتھیوں کو ڈھونڈھتا پھرتا ہے اور جسے پاکر چھو لیتا ہے وہ اس کی جگہ چور بن جاتا ہے)

Urdu meaning of aa.nkh-michavvaa

  • Roman
  • Urdu

  • bachcho.n ka ek khel (jis me.n ek bachche kii aa.nkh band karke ya band karva ke sab bachche chhip jaate hai.n phir vo aa.nkhe.n khol ke saathiiyo.n ko DhuunDhtaa phirtaa hai aur jise paakar chhuu letaa hai vo us kii jagah chor bin jaataa hai

आँख-मिचव्वा के हिंदी अर्थ

संस्कृत, प्राकृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • बच्चों का एक खेल (जिसमें सभी बच्चे एक बच्चे की आँखें बंद करके छिप जाते हैं, फिर वह अपनी आँखें खोलकर अपने दोस्तों की तलाश में इधर-उधर हो जाता है और वह जिसे पाकर छू लेता है वह उसके स्थान पर चोर बन जाता है)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنکھ مِچَوّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنکھ مِچَوّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone