تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنکھ جَمْنا" کے متعقلہ نتائج

آنکھ جَمْنا

آنکھ جمانا کا لازم

آنکھ جَمانا

نگاہ کو کسی مرکز پر ٹھہرانا، غور سے دیکھنا

آنکھ جَلْنا

آن٘کھوں کے پپوٹوں کو حرارت محسوس ہونا، چکاچوند ہونا

آنکھ جانا

کسی طرف یا کسی شے پر نظر پہن٘چنا

آنکھوں میں رنگ جمنا

آنکھوں سے کوئی حالت ظاہر ہونا

آنا جانا

coming and going

آنکھ میں جَچْنا

آن٘کھوں میں جچنا جو کثیرالاستعمال ہے، پسند ہونا، آنکھوں میں سمانا، بھلا لگنا

قَطْرَہ قَطْرَہ جَمْع گَرْدد آنکہ دَرْیا می شَوَد

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) قطرہ قطرہ جمع ہو کر دیا ہو جاتا ہے یعنی تھوڑا تھوڑا بہت ہو جاتا ہے

جَمَع آنا

یکجا ہونا

کَہاں کا آنا کَہاں کا جانا

کیسا آنا جانا کیسا ملنا جُلنا ، کیسی ملاقات ، کیسا واسط؛ مراد : نہ کہیں آنا ہے نہ کہیں جانا ہے.

آنکھ لگ جانا

نیند آ جانا

قَدْر کھو دیتا ہے ہَر وَقْت کا آنا جانا

بہت میل ملاپ اور بے تکلفی ہو تو وہ عزت نہیں رہتی جو کبھی کبھی ملنے سے ہوتی ہے .

جانا اپنے بس آنا پرائے بس

مہمان کو جب تک میزبان جانے کی اجازت نہ دے وہ جا نہیں سکتا

ہنسا جانا

مذاق بننا، تضحیک کا نشانہ ہونا، مضحکہ اڑایا جانا

ہانکا جانا

بھگایا جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھ جَمْنا کے معانیدیکھیے

آنکھ جَمْنا

aa.nkh jamnaa•आँख जमना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

آنکھ جَمْنا کے اردو معانی

  • آنکھ جمانا کا لازم
  • نگاہ کو کسی مرکز پر ٹھہرانا، غور سے دیکھنا
  • کسی چیز پر ہر پہلو سے نظر ڈالنا (بیشتر فعل مرکب (جما کر دیکھنا) کی صورت میں مستعمل

Urdu meaning of aa.nkh jamnaa

  • Roman
  • Urdu

  • aa.nkh jamaanaa ka laazim
  • nigaah ko kisii markaz par Thahraanaa, Gaur se dekhana
  • kisii chiiz par har pahluu se nazar Daalnaa (beshatar pheal murkkab (jamaa kar dekhana) kii suurat me.n mustaamal

आँख जमना के हिंदी अर्थ

  • आँख जमाना का अकर्मक
  • आँख को किसी केंद्र पर ठहराना, ध्यान से देखना
  • किसी वस्तु पर विभिन्न दृष्टिकोण से देखना अधिकांश यौगिक क्रिया (जमा कर देखना) के रूप में प्रयुक्त)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنکھ جَمْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنکھ جَمْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone