تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنکھ ایک نَہِیں کَجْلَوٹے دو دو" کے متعقلہ نتائج

آنکھ ایک نَہِیں کَجْلَوٹے دو دو

بد صورت کو جب آرائش کا شوق بہت ہوتا ہے تو اس کی نسبت یہ مثل کہی جاتی ہے

دو تَلْواریں ایک مِیان میں نَہِیں رَہْتیں

ایک چیز کے دو برابر کے خواستگار نہیں رہ سکتے، دو ضدیں ایک جگہ اکٹھی نہیں رہ سکتیں، ایک ملک میں دو بادشاہ نہیں ہو سکتے، ایک بیوی کے دو خاوند نہیں ہو سکتے

مومِن ایک سُوراخ سے دو مَرتَبَہ نَہِیں ڈَسا جا سَکتا

(حدیث) سچا مسلمان بار بار دھوکا نہیں کھا سکتا ۔

کاٹ کی ہانْڈی ایک دَفْعَہ چَڑْھتی ہے دو بار نَہِیں چَڑْھتی

کمزور چیز بار بار کام نہیں دیتی ، دغا فریب ہر بار کارگر نہیں ہوتا ، مکر اور دھوکا ہمیشہ کامیاب نہیں ہوتا ۔

ابھی ایک بُونْٹ کی دو دال نہیں ہوئے ہیں

ابھی کام کا آغاز ہے، ابھی تھوڑا کام ہوا ہے

ایک مِیان میں دو تَلْواریں نَہیں رَہْتِیں

two kings cannot rule the same country

دو چُھرْیاں ایک مَیان میں نَہیِں رَہْتِیں

دو تَلْواریں ایک مِیان میں نَہیں رَہ سَکْتِیں

ایک مِیان میں دو تَلْواریں نَہیں رَہ سَکْتِیں

two kings cannot rule the same country

ایک نِیام میں دو تَلواریں نَہیں سَما سَکتیں

Two of a trade seldom agree.

ابھی ایک بونٹ کی دو دال نہیں ہوئی ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھ ایک نَہِیں کَجْلَوٹے دو دو کے معانیدیکھیے

آنکھ ایک نَہِیں کَجْلَوٹے دو دو

aa.nkh ek nahii.n kajlauTe do doआँख एक नहीं कजलौटे दो दो

  • Roman
  • Urdu

آنکھ ایک نَہِیں کَجْلَوٹے دو دو کے اردو معانی

  • بد صورت کو جب آرائش کا شوق بہت ہوتا ہے تو اس کی نسبت یہ مثل کہی جاتی ہے

Urdu meaning of aa.nkh ek nahii.n kajlauTe do do

  • Roman
  • Urdu

  • badsuurat ko jab aaraa.ish ka shauq bahut hotaa hai to is kii nisbat ye misal kahii jaatii hai

आँख एक नहीं कजलौटे दो दो के हिंदी अर्थ

  • कुरूप को जब संवरने अधिक इच्छा हो ती है तो उसके संबंध में ये कहावत कही जाती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آنکھ ایک نَہِیں کَجْلَوٹے دو دو

بد صورت کو جب آرائش کا شوق بہت ہوتا ہے تو اس کی نسبت یہ مثل کہی جاتی ہے

دو تَلْواریں ایک مِیان میں نَہِیں رَہْتیں

ایک چیز کے دو برابر کے خواستگار نہیں رہ سکتے، دو ضدیں ایک جگہ اکٹھی نہیں رہ سکتیں، ایک ملک میں دو بادشاہ نہیں ہو سکتے، ایک بیوی کے دو خاوند نہیں ہو سکتے

مومِن ایک سُوراخ سے دو مَرتَبَہ نَہِیں ڈَسا جا سَکتا

(حدیث) سچا مسلمان بار بار دھوکا نہیں کھا سکتا ۔

کاٹ کی ہانْڈی ایک دَفْعَہ چَڑْھتی ہے دو بار نَہِیں چَڑْھتی

کمزور چیز بار بار کام نہیں دیتی ، دغا فریب ہر بار کارگر نہیں ہوتا ، مکر اور دھوکا ہمیشہ کامیاب نہیں ہوتا ۔

ابھی ایک بُونْٹ کی دو دال نہیں ہوئے ہیں

ابھی کام کا آغاز ہے، ابھی تھوڑا کام ہوا ہے

ایک مِیان میں دو تَلْواریں نَہیں رَہْتِیں

two kings cannot rule the same country

دو چُھرْیاں ایک مَیان میں نَہیِں رَہْتِیں

ایک چیز کے دو برابر کے خواستگار نہیں رہ سکتے، دو ضدیں ایک جگہ اکٹھی نہیں رہ سکتیں، ایک ملک میں دو بادشاہ نہیں ہو سکتے، ایک بیوی کے دو خاوند نہیں ہو سکتے

دو تَلْواریں ایک مِیان میں نَہیں رَہ سَکْتِیں

ایک چیز کے دو برابر کے خواستگار نہیں رہ سکتے، دو ضدیں ایک جگہ اکٹھی نہیں رہ سکتیں، ایک ملک میں دو بادشاہ نہیں ہو سکتے، ایک بیوی کے دو خاوند نہیں ہو سکتے

ایک مِیان میں دو تَلْواریں نَہیں رَہ سَکْتِیں

two kings cannot rule the same country

ایک نِیام میں دو تَلواریں نَہیں سَما سَکتیں

Two of a trade seldom agree.

ابھی ایک بونٹ کی دو دال نہیں ہوئی ہیں

ابھی کام کا آغاز ہے، ابھی تھوڑا کام ہوا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنکھ ایک نَہِیں کَجْلَوٹے دو دو)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنکھ ایک نَہِیں کَجْلَوٹے دو دو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone