تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنکھ بِچھانا" کے متعقلہ نتائج

بچھانا

۱. (i) بستر کرنا ، فرش کرنا ، بچھونا کرنا .

کُرْسی بِچھانا

کسی کے بیٹنے کے لیے کرسی رکھنا ، بیٹھنے کے لیے کرسی لگانا .

آنکھیں بِچھانا

خیر مقدم کا نہایت اہتمام کرنا، بہت خاطر تواضع کرنا، بڑی تعظیم و تکریم سے پیش آنا

سُرنگ بچھانا

زمین کے اندر نالی بنا کر اس میں بارود بھرنا، بحری راستوں میں مسالے وغیرہ کی بارود سے بھری ہوئی نالی پھیلانا

بِسْتَر بِچھانا

بسترا کھول کر پھیلانا

بِسْتَرا بِچھانا

بسترا کھول کر پھیلانا ؛ دھرنا دینا ، جم کر بیٹھ جانا

مِنبَر بِچھانا

منبر رکھنا ۔

پَلکیں بچھانا

آن٘کھیں بچھانا، تعظیم کرنا

پَلَنگ بِچھانا

بڑی چارپائی پر بستر لگانا

شَطْرَنج بِچھانا

شطرنج کے مہروں کو اس کی بساط پر جمانا یا رکھنا، کھیل شروع کرنا، بساط بچھانا .

وَرْدی بِچھانا

وردی سے متعلق تمام اشیاء کا سجانا

آنکھ بِچھانا

تعظیم و تکریم کرنا، شوق اور احترام سے خوش آمدید کہنا، خاطر مدارات کرنا

کانٹے بِچھانا

مشکلات پیدا کرنا، ایذا رسانی کا سامان کرنا، ایذا پہنچانا، کاربرآری میں رکاوٹیں ڈالنا

فَرْش بِچھانا

pave

اُڑانا بِچھانا

اَوڑھنا بچھونا.

اوڑْھنا بِچھانا

بہت برتنا، کسی چیز کو ہر وقت استعمال کرنا

دَسْتَرخوان بِچھانا

lay the table

خاک بِچھانا

آؤ بھگت کرنا ، خوش آمدید کہنا .

پَتَّھر بِچھانا

رکاوٹ ڈالنا ، مشکلات پیدا کرنا .

بِچَھونا بِچَھانا

بسترا کرنا

رُوپَیا بِچھانا

بے دریغ پیسہ خرچ کرنا.

کَملی بچھانا

سوگ یا ماتم کی علامت ظاہر کرنا، کیونکہ جس شخص کا کوئی مر جائے اسے کریا کرم تک کملی بچھا کر بیٹھنا پڑتا ہے

میز بِچھانا

میز کا کسی جگہ رکھا جانا نیز میز پوش بچھانا

صَف بِچھانا

رونے دھونے یا تعزیت کا اہتمام کرنا.

رُوپَیَہ بِچھانا

بے دریغ پیسہ خرچ کرنا.

پیشانی بِچھانا

(مجازاََ) بہت زیادہ عزت و احترام کرنا

دِیدے بِچھانا

خوش آمدید کہنا ، خلوصِ دل سے اِستقبال کرنا ، بہت تعظیم کرنا.

مَسَہْری بِچھانا

رک : مسہری لگانا ۔

راہ میں آنکھیں بچھانا

تواضع، قدر دانی اور محبت سے پیش آنا، پُر جوش پذیرائی کرنا

راہ میں کانٹے بچھانا

راستہ دشوار گزار کر دینا، سفر میں دشواریاں پیدا کرنا

آنکھیں تَلووں میں بِچھانا

خوشامد یا پیار سے آنکھوں کو قدموں سے لگانا

عَرْش پَر کُرْسی بِچھانا

اعلیٰ سے اعلیٰ مرتبے پر پہنچانا

قَدْموں میں آنکھیں بِچھانا

پان٘و کے نیچے آنکھیں بچھانا ، احترام کرنا ، عزّت کرنا .

قَدْموں تَلے آنکھیں بِچھانا

بہت زیادہ آؤبھگت کرنا ، کمال عقیدت سے پیش آنا .

آنکھیں قَدْموں تلَے بِچھانا

کسی کے آنے پر کمال عاجزی اور شوق ظاہر کرنا، شاندار طور پر خوش آمدید کہنا

دِیدَہ و دِل بِچھانا

خلوصِ دل سے استقبال کرنا ، خوش آمدید کہنا.

پَلَک پاوںْڑے بِچھانا

خیر مقدم کرنا۔

مَوت کی صَف بِچھانا

موت کے گھر میں سے فرش ہٹا دینا جو موت کی علامت سمجھا جاتا ہے

آنکھیں قَدْموں کے نیِچے بِچھانا

کسی کے آنے پر کمال عاجزی اور شوق ظاہر کرنا، شاندار طور پر خوش آمدید کہنا

قَدْموں کے تَلے آنکھیں بِچھانا

بہت تعظیم و تکریم کرنا ، آؤ بھگت کرنا .

قَدْموں کے تَلے پَلْکیں بِچھانا

بہت تعظیم و تکریم کرنا ، آؤ بھگت کرنا .

مَکر کا جال بِچھانا

دھوکے فریب میں مبتلا کرنا، جعل سازی کرنا

دانَہ بِچھانا

پرندوں کو پکڑنے کے لئے جال کے نیچے دانہ ڈالنا

چادَر بِچھانا

فرش یا پلنگ پر چادر ڈالنا، میز پر چادر ڈالنا

دام بِچھانا

جال بِچھانا

جال بِچھانا

کسی کو پھنسانے کے لیے پھندہ یا دام پھیلانا

پَلَک بِچھانا

۔ تعظیم کرنے کی جگہ۔ ؎

تَہ بِچھانا

spread something in a layer

چَٹائی بِچھانا

spread a mat

نَین بِچھانا

(استقبال ، خیر مقدم یا تعظیم کے لیے) آنکھیں بچھانا ۔

سیج بِچھانا

وصل کا انتطام کرنا، سونے کے لیے آرام دہ بستر بچھانا

کھاٹ بِچھانا

بستر لگانا ، آرام و آسائش کا سامان بہم پہنچانا ، خدمت کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھ بِچھانا کے معانیدیکھیے

آنکھ بِچھانا

aa.nkh bichhaanaaआँख बिछाना

محاورہ

مادہ: آنکھ

  • Roman
  • Urdu

آنکھ بِچھانا کے اردو معانی

  • تعظیم و تکریم کرنا، شوق اور احترام سے خوش آمدید کہنا، خاطر مدارات کرنا

Urdu meaning of aa.nkh bichhaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • taaziim-o-takriim karnaa, shauq aur ehtiraam se Khushaamdiid kahnaa, Khaatir mudaaraat karnaa

English meaning of aa.nkh bichhaanaa

  • greet effusively, esteem, venerate, receive someone warmly, ardently, passionately

आँख बिछाना के हिंदी अर्थ

  • सम्मान करना, जोश और सम्मान के साथ स्वागत करना, अभिनंदन करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بچھانا

۱. (i) بستر کرنا ، فرش کرنا ، بچھونا کرنا .

کُرْسی بِچھانا

کسی کے بیٹنے کے لیے کرسی رکھنا ، بیٹھنے کے لیے کرسی لگانا .

آنکھیں بِچھانا

خیر مقدم کا نہایت اہتمام کرنا، بہت خاطر تواضع کرنا، بڑی تعظیم و تکریم سے پیش آنا

سُرنگ بچھانا

زمین کے اندر نالی بنا کر اس میں بارود بھرنا، بحری راستوں میں مسالے وغیرہ کی بارود سے بھری ہوئی نالی پھیلانا

بِسْتَر بِچھانا

بسترا کھول کر پھیلانا

بِسْتَرا بِچھانا

بسترا کھول کر پھیلانا ؛ دھرنا دینا ، جم کر بیٹھ جانا

مِنبَر بِچھانا

منبر رکھنا ۔

پَلکیں بچھانا

آن٘کھیں بچھانا، تعظیم کرنا

پَلَنگ بِچھانا

بڑی چارپائی پر بستر لگانا

شَطْرَنج بِچھانا

شطرنج کے مہروں کو اس کی بساط پر جمانا یا رکھنا، کھیل شروع کرنا، بساط بچھانا .

وَرْدی بِچھانا

وردی سے متعلق تمام اشیاء کا سجانا

آنکھ بِچھانا

تعظیم و تکریم کرنا، شوق اور احترام سے خوش آمدید کہنا، خاطر مدارات کرنا

کانٹے بِچھانا

مشکلات پیدا کرنا، ایذا رسانی کا سامان کرنا، ایذا پہنچانا، کاربرآری میں رکاوٹیں ڈالنا

فَرْش بِچھانا

pave

اُڑانا بِچھانا

اَوڑھنا بچھونا.

اوڑْھنا بِچھانا

بہت برتنا، کسی چیز کو ہر وقت استعمال کرنا

دَسْتَرخوان بِچھانا

lay the table

خاک بِچھانا

آؤ بھگت کرنا ، خوش آمدید کہنا .

پَتَّھر بِچھانا

رکاوٹ ڈالنا ، مشکلات پیدا کرنا .

بِچَھونا بِچَھانا

بسترا کرنا

رُوپَیا بِچھانا

بے دریغ پیسہ خرچ کرنا.

کَملی بچھانا

سوگ یا ماتم کی علامت ظاہر کرنا، کیونکہ جس شخص کا کوئی مر جائے اسے کریا کرم تک کملی بچھا کر بیٹھنا پڑتا ہے

میز بِچھانا

میز کا کسی جگہ رکھا جانا نیز میز پوش بچھانا

صَف بِچھانا

رونے دھونے یا تعزیت کا اہتمام کرنا.

رُوپَیَہ بِچھانا

بے دریغ پیسہ خرچ کرنا.

پیشانی بِچھانا

(مجازاََ) بہت زیادہ عزت و احترام کرنا

دِیدے بِچھانا

خوش آمدید کہنا ، خلوصِ دل سے اِستقبال کرنا ، بہت تعظیم کرنا.

مَسَہْری بِچھانا

رک : مسہری لگانا ۔

راہ میں آنکھیں بچھانا

تواضع، قدر دانی اور محبت سے پیش آنا، پُر جوش پذیرائی کرنا

راہ میں کانٹے بچھانا

راستہ دشوار گزار کر دینا، سفر میں دشواریاں پیدا کرنا

آنکھیں تَلووں میں بِچھانا

خوشامد یا پیار سے آنکھوں کو قدموں سے لگانا

عَرْش پَر کُرْسی بِچھانا

اعلیٰ سے اعلیٰ مرتبے پر پہنچانا

قَدْموں میں آنکھیں بِچھانا

پان٘و کے نیچے آنکھیں بچھانا ، احترام کرنا ، عزّت کرنا .

قَدْموں تَلے آنکھیں بِچھانا

بہت زیادہ آؤبھگت کرنا ، کمال عقیدت سے پیش آنا .

آنکھیں قَدْموں تلَے بِچھانا

کسی کے آنے پر کمال عاجزی اور شوق ظاہر کرنا، شاندار طور پر خوش آمدید کہنا

دِیدَہ و دِل بِچھانا

خلوصِ دل سے استقبال کرنا ، خوش آمدید کہنا.

پَلَک پاوںْڑے بِچھانا

خیر مقدم کرنا۔

مَوت کی صَف بِچھانا

موت کے گھر میں سے فرش ہٹا دینا جو موت کی علامت سمجھا جاتا ہے

آنکھیں قَدْموں کے نیِچے بِچھانا

کسی کے آنے پر کمال عاجزی اور شوق ظاہر کرنا، شاندار طور پر خوش آمدید کہنا

قَدْموں کے تَلے آنکھیں بِچھانا

بہت تعظیم و تکریم کرنا ، آؤ بھگت کرنا .

قَدْموں کے تَلے پَلْکیں بِچھانا

بہت تعظیم و تکریم کرنا ، آؤ بھگت کرنا .

مَکر کا جال بِچھانا

دھوکے فریب میں مبتلا کرنا، جعل سازی کرنا

دانَہ بِچھانا

پرندوں کو پکڑنے کے لئے جال کے نیچے دانہ ڈالنا

چادَر بِچھانا

فرش یا پلنگ پر چادر ڈالنا، میز پر چادر ڈالنا

دام بِچھانا

جال بِچھانا

جال بِچھانا

کسی کو پھنسانے کے لیے پھندہ یا دام پھیلانا

پَلَک بِچھانا

۔ تعظیم کرنے کی جگہ۔ ؎

تَہ بِچھانا

spread something in a layer

چَٹائی بِچھانا

spread a mat

نَین بِچھانا

(استقبال ، خیر مقدم یا تعظیم کے لیے) آنکھیں بچھانا ۔

سیج بِچھانا

وصل کا انتطام کرنا، سونے کے لیے آرام دہ بستر بچھانا

کھاٹ بِچھانا

بستر لگانا ، آرام و آسائش کا سامان بہم پہنچانا ، خدمت کرنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنکھ بِچھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنکھ بِچھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone