تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنکھ بَیٹھنا" کے متعقلہ نتائج

آنکھ بَیٹھنا

ڈھیلے کا بے نور ہو کر دھن٘س جانا، اَندھا ہو جانا، آنکھ پھوٹ جانا

آنکھوں میں بیٹھنا

مکرنا، آنکھوں میں سما جانا

آنکھوں میں بِٹھانا

بہت قدر یا محبت کرنا

آنْکھوں پَر بِٹھانا

بزرگ داشت، تواضع و تکریم سے پیش آنا، بہت محبت اور تپاک سے خیر مقدم کرنا

آنکھ پَر بِٹھانا

بزرگ داشت، تواضع و تکریم سے پیش آنا، بہت محبت اور تپاک سے خیر مقدم کرنا

آنکھوں کا کھو بیٹھنا

اندھا ہو جانا

آنکھوں کا رو بیٹھنا

آنکھیں کھو بیٹھنا، اندھا ہو جانا

آنکھوں کو رو بیٹھنا

آنکھوں سے معذور ہونا، بینائی جاتے رہنا

سَر آنکھوں پَر بَیٹھیں

عین راحت ہے (کمالِ محبت سے کسی کے متعلق کہتے ہیں)

جُوتِیوں سَمِیت آنکھوں میں بَیٹْھنا

۔کمال گستاخی اور ڈھٹائی سے کسی سچّی بات سے انکار کرنا۔ زبردستی جھٹلانا۔ آنکھوں میں خاک ڈالنا۔

آنکھوں میں تُل بیٹھنا

آنکھوں میں سما جانا

سَر آنکھوں پَر بِٹھانا

والہانہ استقبال کرنا، عزّت و احترام سے پیش آنا، بڑی قدر دانی کرنا، بہت خاطر تواضع اور آؤ بھگت سے پیش آنا

آنکھوں سے ہاتھ دھو بیٹھنا

نور بصارت سے ہاتھ دھو بیٹھنا، اندھا ہونا

جُوتی سَمِیت آنکھوں میں بَیٹْھنا

آنکھوں میں خاک ڈالنا ، ڈھٹائی سے انکار کرنا ، خواہ مخواہ جُھٹلانا

آنکھیں لہو کی بوٹیاں ہونا

آنکھیں سرخ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھ بَیٹھنا کے معانیدیکھیے

آنکھ بَیٹھنا

aa.nkh baiThnaa•आँख बैठना

محاورہ

مادہ: آنکھ

  • Roman
  • Urdu

آنکھ بَیٹھنا کے اردو معانی

  • ڈھیلے کا بے نور ہو کر دھن٘س جانا، اَندھا ہو جانا، آنکھ پھوٹ جانا
  • موت آجانا
  • خرچ کی زیادتی سے صدمہ پہن٘چنا، مصارف برداشت نہ کرسکنا

Urdu meaning of aa.nkh baiThnaa

  • Roman
  • Urdu

  • Dhiile ka benuur ho kar dhans jaana, andhaa ho jaana, aa.nkh phuuT jaana
  • maut aajaanaa
  • Kharch kii zyaadtii se sadma pahunchnaa, masaarif bardaasht na kar sakna

English meaning of aa.nkh baiThnaa

  • to be blind
  • being sad with expenses, being unable to bear the expenses
  • to die

आँख बैठना के हिंदी अर्थ

  • आँख का भीतर की ओर धँस जाना, चोट या रोग आँख का डेला गड़ जाना, आँख फूटना
  • अधिक खर्च की पीड़ा पहुँचना, व्यय सहन न कर सकना
  • मौत आ जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنکھ بَیٹھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنکھ بَیٹھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone