تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنْدھیوں" کے متعقلہ نتائج

آندھیوں کا طوفان برپا ہونا

سخت زور سے آندھی آنا، چاروں طرف سے آندھیاں اٹھنا

اَنْدھوں

اندھا کی جمع اور ترکیبات میں مستعمل

ہِندنی

ہندو عورت نیز ہندوستانی عورت

اَنْدھوں نے بازار لوٹا

ایسا کام کیا جو ممکن نہ تھا، ایسی بات کی جو انہونی تھی (کسی سے نہ ہوسکنے والی بات کے ہوجانے پر اظہار تعجب کی جگہ)

اندھوں میں کانا راجا

بے عقلوں میں کم عقل والا بھی عقلمند سمجھا جاتا ہے، بے ہنروں میں ادنیٰ ہنرمند ہی کی بڑی عزت ہوتی ہے

اَن٘دْنا

کیچڑ یا دلدل وغیرہ میں دھنس جانا

ہِندُوانا

ہندوؤں جیسا کرا لینا ، ہندو بنانا ، ہندو مت میں داخل کرنا ، ہندو میں ڈھال لینا ۔

ہِندُوانَہ

تربوز، بطیخ اخضر

ہِندوانا

तरबूज

ہِندِیانا

ہندی بنانا ، ہندوستانی بنانا ، ہندوستانی معاشرت میں ڈھالنا ، ہندوستان کے دستور یا رسم و رواج کے مطابق کرنا ۔

اَوندھانا

۱. پٹ کرنا ، سیدھے سے الٹا کردینا ، معکوس یا اوندھا کرنا.

ہِندُونی

رک : ہندنی ؛ ہندو عورت

اُوندنا

کوئی بھی غذا جلدی بازی میں کھانا

ہِنْدُوانی

ہندو نیز ہند سے منسوب، ہندوؤں کا نیز ہندوستان کا، ہندوؤں جیسا

اُوندْھنا

۱. رک : اوندھانا جس کا یہ فعل لازم ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں آنْدھیوں کے معانیدیکھیے

آنْدھیوں

aa.ndhiyo.n•आँधियों

وزن : 212

دیکھیے: آنْدِھی

English meaning of aa.ndhiyo.n

  • hurricane, tempest, dust storm,wind storms

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنْدھیوں)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنْدھیوں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone