تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آموخْت" کے متعقلہ نتائج

آموخْت

سکھائی پڑھائی، تعلیم و تربیت

آموخْتَہ پَڑھنا

to read over old lesson, to revise the lesson.

آموخْتَہ پھیرنا

پچھلا سبق دہرانا ، پڑھے ہوئے سبق کو دوبارہ اپنے مقام پر پڑھنا .

آمُوْخْتَہ

پڑھا ہوا سبق، پڑھا ہوا پچھلا سبق، پچھلا پڑھا ہوا

آموختہ سنانا

پچھلا سبق سنانا

آموختنی

سیکھنے کے لا ئق، سکھانے کے قابل

آمیخْت

ملا ہوا، مرکب

آمیخْتَہ

ملایا ہوا

آمختہ

पढ़े हुए पाठ को फिर से पढ़ना

نَو آموختَہ

(لفظاً) جس نے حال ہی میں سیکھا ہو ؛ (مجازاً) جو حال ہی میں منکشف ہوا ہو ، نیا نیا ظاہر ہونے والا ۔

نا آموختَہ

رک : ناخواندہ ۔

حِکْمَت بَلُقْمان آموخْتَن

عام آدمی کا کسی بہت بڑے صاحبِ فن کو اس کے فن کے متعلق کچھ سکھانا ، اپنے سے برتر کو تعلیم دینا ، دانا کو دانائی سکھانا ؛ فضول بات کرنا

لُقْمان را حِکْمَت آموخْتَن

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) اُلٹا کام کرنا ، متضاد صورت اختیار کرنا ، لقمان کو حکمت سکھانا ، عقلمند کو تدبیر بتلانا ؛ لغو کام کرنا ؛ بے وقوف بننا.

نَصِیحَت بَہ لُقمان آموختَن

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) لقمان کو نصیحت کرنا یعنی جو شخص کسی بات سے بخوبی واقف ہو اس کے سامنے اس بات کا ذکر اس انداز سے کرنا گویا وہ اس سے بے خبر ہے ؛ فضول کام کرنا

نا آمیختَہ

جس میں کسی کی آمیزش نہ ہو ، خالص ، بے ملاوٹ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں آموخْت کے معانیدیکھیے

آموخْت

aamoKHt•आमोख़्त

اصل: فارسی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

آموخْت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سکھائی پڑھائی، تعلیم و تربیت

Urdu meaning of aamoKHt

  • Roman
  • Urdu

  • sikhaa.ii pa.Dhaa.ii, taaliim-o-tarbiiyat

आमोख़्त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सिखाई पढ़ाई, अध्यापन, शिक्षा और प्रशिक्षण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آموخْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

آموخْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone