تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آموختنی" کے متعقلہ نتائج

آموختنی

سیکھنے کے لا ئق، سکھانے کے قابل

آمیختَنی

ملنے یا ملانے کے لائق

نَصِیحَت بَہ لُقمان آموختَن

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) لقمان کو نصیحت کرنا یعنی جو شخص کسی بات سے بخوبی واقف ہو اس کے سامنے اس بات کا ذکر اس انداز سے کرنا گویا وہ اس سے بے خبر ہے ؛ فضول کام کرنا

حِکْمَت بَلُقْمان آموخْتَن

عام آدمی کا کسی بہت بڑے صاحبِ فن کو اس کے فن کے متعلق کچھ سکھانا ، اپنے سے برتر کو تعلیم دینا ، دانا کو دانائی سکھانا ؛ فضول بات کرنا

لُقْمان را حِکْمَت آموخْتَن

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) اُلٹا کام کرنا ، متضاد صورت اختیار کرنا ، لقمان کو حکمت سکھانا ، عقلمند کو تدبیر بتلانا ؛ لغو کام کرنا ؛ بے وقوف بننا.

آمُوْخْتَہ

پڑھا ہوا سبق، پڑھا ہوا پچھلا سبق، پچھلا پڑھا ہوا

آمودنی

بھرنے کے لائق

اَفروخْتَنی

जलाने योग्य

اَندوخْتَنی

کمانے کے قابل، جمع کرنے لایق، اکٹھا کرنے لائق

آہیخْتَنی

लटकाने के योग्य, खींचने योग्य, आकर्षणीय ।

اَمونی

امونیا (رک) سے منسوب.

اُوتْنی

اُوت (رک) کی تانیث.

آویخْتَنی

لٹکانے یا لٹکنے کے قابل، جو آویختہ ہو سکے

آمیخْتَگی

آمیختہ ہونے کی حالت، چیزوں کا ملا جلا ہونا، آمیزش، میل جول، ملاقات

نَو آموختَہ

(لفظاً) جس نے حال ہی میں سیکھا ہو ؛ (مجازاً) جو حال ہی میں منکشف ہوا ہو ، نیا نیا ظاہر ہونے والا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں آموختنی کے معانیدیکھیے

آموختنی

aamoKHtanii•आमोख़्तनी

اصل: فارسی

وزن : 22112

  • Roman
  • Urdu

آموختنی کے اردو معانی

صفت

  • سیکھنے کے لا ئق، سکھانے کے قابل

Urdu meaning of aamoKHtanii

  • Roman
  • Urdu

  • siikhne ke laayaq, sikhaane ke kaabil

आमोख़्तनी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • सीखने योग्य, सिखाने योग्य
  • पढ़ने योग्य, पढ़ाने योग्य

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آموختنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

آموختنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone