تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عالَمِ اَعْلیٰ" کے متعقلہ نتائج

عالَمِ اَعْلیٰ

کرۂ زمین سے اوپر کا حصّہ ، فضائے آسمانی.

عِلْمِ اِلٰہی

وہ علم جن میں ان امور سے بحث کی جائے جو وجودِ خارجی یا وجودِ ذہنی میں مادہ کے محتاج نہ ہوں؛ وہ علم جس میں ذات باری تعالیٰ اور اس کے متعلقات سے بحث کی جاتی ہے

عالَمِ عُلْوی

وہ عالم جو دنیا کے علاوہ ہے، عالم بالا، عالم ملکوت، جنت، بہشت

عِلْمِ عَلْیا

علم باطن، روحانی علم، علم معرفت الہیٰ

عِلْمِ اِلٰہ

رک : علمِ الہیٰ ، مذہبی باتوں کا علم .

اِسْمِ عالی

name of the exalted one

اَلْماری

دیوا ر کے آثار میں عموماََ کواڑ یا کواڑوں سے بند ہونے والی خالی جگہ جس میں سامان رکھنے کے لئے اوپر تلے تھوڑے فاصلے پر خانے بنے ہوں، اس قسم کی لکڑی یا دھات کا ڈھانچا جسے ایک جگہ سے اٹھا کر دوسری جگہ رکھ سکیں

عالَم عالَم

ساری دنیا، سب لوگ، تمام جہان

اَلکالی

سوڈے چونے اور پوٹاس وغیرہ کا ایک کیمیاوی مرکب جو تیزاب کی طرح جلا تا اور گلاتا ہے گھٹے تیزابوں کو متعادل کرتا ہے اور نباتی رنگوں کو بدل دیتا ہے (عموماََ صابن سازی اور ادویہ میں مستعمل)

ہِلالی

ہلال سے منسوب یا متعلق، نئے چاند کی مانند، چاند کی بڑھنے سے پہلے یا گھٹنے کے بعد کی شکل جیسا، ہلال جیسا

اِجْمالی

مبہم، گول مول، مختصر

ہُلہُلی

خوشی کی آواز جو عورتیں نکالتی ہیں

ہالاہَلی

نشہ آور مشروب ؛ شراب

اِہمالِی

غفلت، سستی، بے پرواہی، بے توجہی

اَلْماسِی

الماس سےمنسوب، الماس کے رنگ یا تراش کا، جس میں الماس جڑا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں عالَمِ اَعْلیٰ کے معانیدیکھیے

عالَمِ اَعْلیٰ

'aalam-e-aa'laa•'आलम-ए-आ'ला

وزن : 21222

  • Roman
  • Urdu

عالَمِ اَعْلیٰ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کرۂ زمین سے اوپر کا حصّہ ، فضائے آسمانی.

Urdu meaning of 'aalam-e-aa'laa

  • Roman
  • Urdu

  • kurra-e-zamiin se u.upar ka hissaa, fazaa.e aasmaanii

English meaning of 'aalam-e-aa'laa

Noun, Masculine

  • the heavens

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عالَمِ اَعْلیٰ)

نام

ای-میل

تبصرہ

عالَمِ اَعْلیٰ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone