تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِلْمِ اِلٰہ" کے متعقلہ نتائج

عِلْمِ اِلٰہ

رک : علمِ الہیٰ ، مذہبی باتوں کا علم .

عِلْمِ اِلٰہی

وہ علم جن میں ان امور سے بحث کی جائے جو وجودِ خارجی یا وجودِ ذہنی میں مادہ کے محتاج نہ ہوں؛ وہ علم جس میں ذات باری تعالیٰ اور اس کے متعلقات سے بحث کی جاتی ہے

عِلْمِ اِلٰہِیات

رک : علمِ الہیٰ .

عِلْمِ عِلاج

दे. ‘इल्मुलइलाज'।

عِلمُ الاَجْسام

علم الابدان، وہ علم جو اعضا کے افعال و اعمال سے بحث کرتا ہے، عضویات

عِلْمُ الاَجْساد

physiology, anatomy

عِلْمُ الاَصْوات

علمِ لسانیات کی ایک شاخ ، وہ علم جس میں بسیط آوازوں اور سماعت کے متعلق تشریحی ،تاریخی اور تقابلی بحث کی جاتی ہے ، سمیعات ، صوتیات (انگ : Acoustics) .

عِلْمُ الاِنْسان

انسانوں کا فعلیاتی اور نفسیاتی علم، وہ سائنس جس میں مطلق انسان کے جسمانی اور تمدنی حالات سے بحث کی جاتی ہے، بشریات (انگ: anthropology)

عِلْمُ الْعِلْم

کسی علم کے بارے میں علمی بحث کرنے کا علم ، علمیات .

عِلْمُ الْعِلاج

علاج کا علم، وہ علم جس میں امراض کےعلاج اور ادویہ کی خاصیت سے بحث کی جاتی ہے، علاجیات

عِلْمُ الاِحْصا

اعداد و شمار کا علم، شماریات

عِلْمُ الْاَرْض

زمین کا علم، وہ علم جس سے زمین کے اندرونی و بیرونی طبقات اور اشیاء کے حالات معلوم ہوتے ہیں

عِلْمُ الاِنْشا

وہ علم جس میں دل سے مضامین پیدا کر نے اور ان کے اظہار میں ملکہ بہم پہونچانے کا بیان ہوتا ہے ، علم انشا ، علم الانشا سے مراد دستاویز نویسی ہے .

عِلْمُ الاَفْلاک

اجرام فلکی کا علم، وہ علم جس کی مدد سے اجرام فلکی ان کی جسامت، حرکات و سکنات، ایک جرم سے دوسرے جرم تک کی دوری، زمانے کی گردش اور چاند، سورج کے گہن وغیرہ کے حالات معلوم ہوں، فلکیات، ہیئت

عِلْمُ الاِرْتِقا

विकास-विज्ञान।

اردو، انگلش اور ہندی میں عِلْمِ اِلٰہ کے معانیدیکھیے

عِلْمِ اِلٰہ

'ilm-e-ilaah•'इल्म-ए-इलाह

  • Roman
  • Urdu

عِلْمِ اِلٰہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : علمِ الہیٰ ، مذہبی باتوں کا علم .

Urdu meaning of 'ilm-e-ilaah

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha ilm-e-ilhaa, mazahbii baato.n ka ilam

English meaning of 'ilm-e-ilaah

Noun, Masculine

  • theology

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِلْمِ اِلٰہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِلْمِ اِلٰہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone