تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آلان" کے متعقلہ نتائج

آلان

ہاتھی کے پیر میں باندھنے کا رسا، کپڑا یا زنجیر

اَلآن

اس وقت، اب بھی، اس وقت تک

اَلآن کَما کان

اس وقت بھی ویسا ہی ہے جیسا کہ پہلے تھا، ویسا کا ویسا، بجنسہ، پہلے کی طرح، دائماً ایک سا

ہِلانی

کسی مائع کو ہلانے کا آلہ، کفگیر، چمچہ، ڈنڈی

ہِلانا

حرکت دینا، جنبش دینا

اَلّانا

تکلیف سے کراہنا ، ہاے ہاے کرنا ، چیخنا ، رونا

الہنا

الزام، تہمت، بہتان، شکایت

اَلانا

۱ : رک : الاہنا

عَلانی

کُھلا ہوا ، بالکل ظاہر اور واضح ،عیاں ، ظاہری طور پر (پوشیدہ کی ضد).

اِلَہنا دینا

taunt, reproach, complain, blame, accuse

عَلانِیَّہ

عَلانِیَہ

کھلم کھلا، کھلے خزانے، ظاہری طور پر

ہِلانا مِلانا

مانوس کرنا ۔

ہِلانا ہِلانا

مانوس کرنا ، خوگر کرنا ، پرچانا ، ڈھب پر لانا ، یار بنانا ؛ سدھانا

ہِلانا جُلانا

پانی اور تیل کسی طرح آپس میں نہیں ملتے ، خواہ ان کو کتنا ہی ایک ظرف میں آپس میں ہلا جلا کر ملاؤ جلاؤ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں آلان کے معانیدیکھیے

آلان

aalaan•आलान

اصل: سنسکرت

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

آلان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہاتھی کے پیر میں باندھنے کا رسا، کپڑا یا زنجیر
  • ہاتھی کی پیٹھ کا گدا
  • منڈوا جس پر بیل چڑھائی جاتی ہے

Urdu meaning of aalaan

  • Roman
  • Urdu

  • haathii ke pair me.n baandhne ka rasaa, kap.Daa ya zanjiir
  • haathii kii piiTh ka gadaa
  • munDvaa jis par bail cha.Dhaa.ii jaatii hai

English meaning of aalaan

Noun, Masculine

  • chain or rope to tie an elephant's leg
  • the post to which an elephant is tied

आलान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हाथी के पैर में बाँधने का रसा, कपड़ा या ज़ंजीर
  • हाथी की पीठ का गद्दा
  • मंडवा जिस पर बेल चढ़ाई जाती है
  • हाथी बाँधने का खूँटा

آلان کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آلان)

نام

ای-میل

تبصرہ

آلان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone