تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آئِتا" کے متعقلہ نتائج

آئِتا

ہاتھ آیا ہوا، ملا ہوا، پہلے سے حاصل شدہ یا موجود (عموماً مال کے ساتھ مستعمل)

آتا

آنے والا، وہ جو آتا ہے

آئِنَہ

شیشہ، کاچ، من٘ھ دیکھنے کا شیشہ، درپن، مرآت

آرْتا

ہندووں كی بیاہ شادی كی ایک رسم (جس كی صورت یہ ہوتی ہے كہ جب دولہا دلہن كے ہاں پہنچتا ہے تو اس كے سامنے دلہن كے رشتہ دار (بہن، بھاوج، خالہ وغیرہ) ایک پیتل یا كانسی كی تھالی میں ایک چومكھا چراغ اور چاول وغیرہ لاتی اور اسے دولہا كے چہرے کے چاروں طرف پھراتی اور گاتی جاتی ہیں، آرتا میں گایا جانے والا گیت

آلْتا

لاک کا رنگ جس سے ہندوعورتیں اپنے پاؤں رنگتی ہیں

آپْتا

وہ سوزش، جو بھوک میں معدہ محسوس کرتا ہے

آئِسَہ

وہ عورت جس کو سن رسیدگی کے باعث حیض آنا بند ہوگیا ہو، حائضہ کی ضد

آخْتَہ

انسان یا حیوان جس کے فوطے نکال لئے جائیں، تیغ بے نیام، خصیے نکالا ہوا جانور، نامرد کیا ہوا جانور

آیَیتا

تیار، مستعد، آراستہ، کمربستہ، لَیس

آئِیاں

آنا سے فعل ماضی جمع مؤنث غائب

آئِیں

تشریف لائیں، قدم رنجہ ہونا

آنِیا

رک : آننا جس کا یہ فعل ماضی ہے .

آئِینا

آئِینَہ

قَلْعی کیا ہوا شیشہ جس کی پشت پر مسالا لگا ہو اور جس میں چیزوں کا عکس نظر آئے، من٘ھ دیکھنے کا شیشہ، درپن، مرآت

آتا جاتا

مسافر، رہرو

اردو، انگلش اور ہندی میں آئِتا کے معانیدیکھیے

آئِتا

aa.itaa•आइता

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

آئِتا کے اردو معانی

صفت

  • ہاتھ آیا ہوا، ملا ہوا، پہلے سے حاصل شدہ یا موجود (عموماً مال کے ساتھ مستعمل)

Urdu meaning of aa.itaa

  • Roman
  • Urdu

  • haath aaya hu.a, mila hu.a, pahle se haasil shuudaa ya maujuud (umuuman maal ke saath mustaamal

English meaning of aa.itaa

Adjective

  • being a freebie or easy money

आइता के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • हाथ आया हुआ, मिला हुआ, मिश्रित,पूर्व से ही प्राप्त किया हुआ ( प्राय: माल के साथ प्रयुक्त है)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آئِتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آئِتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone