تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آئِینے" کے متعقلہ نتائج

آئِینے

آئینہ کی جمع، نیز مغیرہ حالت، ترکیبات میں مستعمل

آئِینے کا جَوہَر

چمکیلے گرداب جیسے چکر یا پھوٹتی ہوئی سی کرنیں جو آئینے میں اس کی چمک دمک سے پیدا ہوتی ہیں، موج آئینہ.

آئِینے کا گَھر

وہ چوکھٹا جس میں آئینہ جڑا ہوتا ہے

آئِینے کا پانی

آئینہ کی چمکل دمک، آبِ آئینہ .

آئِینے کا مَکاں

وہ مکان جس میں ہر طرف آئینے لگے ہوں، وہ گھر یا مکان جس کی دیواروں میں شیشے جڑے ہوں، شیش محل

آئِینے کا چھالا

وہ چھوٹی سی گرہ یا خفیف سا بلبلہ جو خام شیشے کے پکنے میں پڑتا اور جمنے پر باقی رہتا ہے.

آئِینے پَر مِینا

آئینے پر بنے ہوئے بیل بوٹے یا گلکاری.

آئِینے میں بال آنا

معمولی ضرب یا صدمے سے آئینے میں ہلکی سی لکیر پڑ جانا

آئِینے میں غُبار آنا

آئینے کی صفائی اور چمک دمک باقی نہ رہنا، آئینے کا غبار آلود ہونا

آئِینے میں بال ڈالْنا

معمولی ضرب یا صدمے سے آئینے میں ہلکی سی لکیر پڑ جانا

آئِینے میں بال پَڑْنا

معمولی صدمے سے آئینے میں ہلکی سی لکیر پڑجانا

آئِینے میں مُنھ تو دیکھو

تم اس قابل نہیں کہ یہ کام انجام دو، تم میں اتنی صلاحیت نہیں، تم اس کے اہل یا مستحق نہیں

کوئی آئِینے میں دیکھے، کوئی آرْسی میں

ایک کام کرنے کے دوطریقے ہوں تو کوئی بھی طریقہ اختیار کیا جا سکتا ہے، ایک ہی بات ہے

کوئی ایک آئِینے میں دیکھے، کوئی ایک آرْسی میں

کِسی نے مُنْہ آرْسی میں دیکھا کِسی نے آئِینے میں

مختلف طرح کے کام کرنے اگر ایک ہی نتیجہ برآمد ہو تو کہتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں آئِینے کے معانیدیکھیے

آئِینے

aa.iineआईने

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

آئِینے کے اردو معانی

  • آئینہ کی جمع، نیز مغیرہ حالت، ترکیبات میں مستعمل

شعر

Urdu meaning of aa.iine

  • Roman
  • Urdu

  • aa.iina kii jamaa, niiz muGiirah haalat, tarkiibaat me.n mustaamal

English meaning of aa.iine

  • mirrors, looking glass

आईने के हिंदी अर्थ

  • आइना (दर्पण) का बहुवचन, बदली हुई हालत, समास में प्रयुक्त

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آئِینے

آئینہ کی جمع، نیز مغیرہ حالت، ترکیبات میں مستعمل

آئِینے کا جَوہَر

چمکیلے گرداب جیسے چکر یا پھوٹتی ہوئی سی کرنیں جو آئینے میں اس کی چمک دمک سے پیدا ہوتی ہیں، موج آئینہ.

آئِینے کا گَھر

وہ چوکھٹا جس میں آئینہ جڑا ہوتا ہے

آئِینے کا پانی

آئینہ کی چمکل دمک، آبِ آئینہ .

آئِینے کا مَکاں

وہ مکان جس میں ہر طرف آئینے لگے ہوں، وہ گھر یا مکان جس کی دیواروں میں شیشے جڑے ہوں، شیش محل

آئِینے کا چھالا

وہ چھوٹی سی گرہ یا خفیف سا بلبلہ جو خام شیشے کے پکنے میں پڑتا اور جمنے پر باقی رہتا ہے.

آئِینے پَر مِینا

آئینے پر بنے ہوئے بیل بوٹے یا گلکاری.

آئِینے میں بال آنا

معمولی ضرب یا صدمے سے آئینے میں ہلکی سی لکیر پڑ جانا

آئِینے میں غُبار آنا

آئینے کی صفائی اور چمک دمک باقی نہ رہنا، آئینے کا غبار آلود ہونا

آئِینے میں بال ڈالْنا

معمولی ضرب یا صدمے سے آئینے میں ہلکی سی لکیر پڑ جانا

آئِینے میں بال پَڑْنا

معمولی صدمے سے آئینے میں ہلکی سی لکیر پڑجانا

آئِینے میں مُنھ تو دیکھو

تم اس قابل نہیں کہ یہ کام انجام دو، تم میں اتنی صلاحیت نہیں، تم اس کے اہل یا مستحق نہیں

کوئی آئِینے میں دیکھے، کوئی آرْسی میں

ایک کام کرنے کے دوطریقے ہوں تو کوئی بھی طریقہ اختیار کیا جا سکتا ہے، ایک ہی بات ہے

کوئی ایک آئِینے میں دیکھے، کوئی ایک آرْسی میں

کِسی نے مُنْہ آرْسی میں دیکھا کِسی نے آئِینے میں

مختلف طرح کے کام کرنے اگر ایک ہی نتیجہ برآمد ہو تو کہتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آئِینے)

نام

ای-میل

تبصرہ

آئِینے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone