تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آئِینے میں بال آنا" کے متعقلہ نتائج

آئِینے میں بال آنا

معمولی ضرب یا صدمے سے آئینے میں ہلکی سی لکیر پڑ جانا

آئِینے میں بال ڈالْنا

معمولی ضرب یا صدمے سے آئینے میں ہلکی سی لکیر پڑ جانا

آئِینے میں بال پَڑْنا

معمولی صدمے سے آئینے میں ہلکی سی لکیر پڑجانا

تَلْوار میں بال آنا

شکستگی کے آثار ظاہر یونا ، تلوار میں نقص آجانا

شِیشے میں بال آنا

شیشے کا درک جانا ؛ (کنایۃً) کسی اچھی چیز میں برائی پیدا ہونا ، خرابی پیدا ہونا ، مجروح ہونا.

آئِینے میں غُبار آنا

آئینے کی صفائی اور چمک دمک باقی نہ رہنا، آئینے کا غبار آلود ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں آئِینے میں بال آنا کے معانیدیکھیے

آئِینے میں بال آنا

aa.iine me.n baal aanaaआईने में बाल आना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

آئِینے میں بال آنا کے اردو معانی

  • معمولی ضرب یا صدمے سے آئینے میں ہلکی سی لکیر پڑ جانا
  • دل میں فرق آنا (اکثر دل کے ساتھ)

Urdu meaning of aa.iine me.n baal aanaa

  • Roman
  • Urdu

  • maamuulii zarab ya sadme se aa.iine me.n halkii sii lakiir pa.D jaana
  • dil me.n farq aanaa (aksar dal ke saath

आईने में बाल आना के हिंदी अर्थ

  • साधारण चोट से आईने में हल्की सी लकीर पड़ जाना
  • दिल में अंतर आना (प्रायः हृदय के साथ)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آئِینے میں بال آنا

معمولی ضرب یا صدمے سے آئینے میں ہلکی سی لکیر پڑ جانا

آئِینے میں بال ڈالْنا

معمولی ضرب یا صدمے سے آئینے میں ہلکی سی لکیر پڑ جانا

آئِینے میں بال پَڑْنا

معمولی صدمے سے آئینے میں ہلکی سی لکیر پڑجانا

تَلْوار میں بال آنا

شکستگی کے آثار ظاہر یونا ، تلوار میں نقص آجانا

شِیشے میں بال آنا

شیشے کا درک جانا ؛ (کنایۃً) کسی اچھی چیز میں برائی پیدا ہونا ، خرابی پیدا ہونا ، مجروح ہونا.

آئِینے میں غُبار آنا

آئینے کی صفائی اور چمک دمک باقی نہ رہنا، آئینے کا غبار آلود ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آئِینے میں بال آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آئِینے میں بال آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone