تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آگے آگے" کے متعقلہ نتائج

آگے آگے

آئندہ، آگے چل کر، مستقبل میں

آگے آگے ہونا

رہبر ہونا، رستہ دکھانے کے لیے آگے ہونا

آگے آگے چَلنا

accompany, lead

آگے آگے گُرُو پِیچھے پِیچھے چیلا

جہاں کسی اچھے برے کام میں کوئی اپنے بزرگ یا عزیز یا دوست کی پیروی کرتا ہے تو کہتے ہیں کہ آگے آگے گرو پیچھے پیچھے چیلا، یعنی ان کے بزرگ ہی ایسا کرتے ہیں تو یہ کیوں نہ ایسا کریں

آگے آگے راجا پِیچھے پِیچھے پَرْجا

رعایا حاکم کے طرز عمل کی پیروی کرتی ہے

آگل کھیتی آگے آگے پچھلی بھاگ جاوے

وقت پر بوئی فصل اچھی ہوتی ہے، پچھیتری خراب ہو جاتی ہے

آگے

پیش، اگاڑی، پیچھے کا نقیض

آگے کو

آئندہ زمانے میں، آگے چل کر، آئندہ کے لیے

آگے کا

پس خوردہ، جھوٹا، الش

آگے سے

روبرو سے، مقابلے سے، جیسے: آگے سے ہٹ جاؤ ورنہ میرے وار سے بچ نہیں سکو گے

آگے کَرْنا

سامنے رکھنا یا لانا، دکھانا

آگے ہونا

سامنے آنا، روبرو ہونا

آگے دیکھنا

مستقبل کے بارے میں سوچنا سمجھنا، آگے کی خبر رکھنا

آگے دیکھو

کسی اور جگہ مانگو، کہیں اور صدا دو (سائل کو ٹال دینے کا فقرہ)

آگے دیکھیے

آئندہ مزید خرابی کا اندیشہ ہونے کے موقع پر مستعمل (عموماً کیا ہو، کیا ہوتا ہے، کیا گل کھلے وغیرہ کے ساتھ)

اردو، انگلش اور ہندی میں آگے آگے کے معانیدیکھیے

آگے آگے

aage-aage•आगे-आगे

اصل: ہندی

وزن : 2222

دیکھیے: اَگے

  • Roman
  • Urdu

آگے آگے کے اردو معانی

فعل متعلق

  • آئندہ، آگے چل کر، مستقبل میں
  • آگے (رک) کی تکرار یا تاکید، پیش پیش
  • قبل، پیشتر، پہلے ہی

Urdu meaning of aage-aage

  • Roman
  • Urdu

  • aa.indaa, aage chal kar, mustaqbil me.n
  • aage (ruk) kii takraar ya taakiid, pesh pesh
  • qabal, peshtar, pahle hii

English meaning of aage-aage

Adverb

आगे-आगे के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • आइन्दा, आगे चल कर, भूतकाल में, पहले ही

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آگے آگے)

نام

ای-میل

تبصرہ

آگے آگے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone