تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آدھی" کے متعقلہ نتائج

آدھی

آدھ، اكثر مركبات میں جزو اول كے طور پر مستعمل

آدھی بات

ادھوری یا نا مکمل بات، ناتمام گفتگو

آدھی رات

بارہ بجے شب كا وقت، رات کا آدھا حصہ، نصف شب

آدھی چھوڑ ساری كو جاوے آدھی رَہے نَہ ساری پاوے

جو شخص موجودہ كو چھوڑ كر زیادہ كی طرف جاتا ہے وہ موجودہ كو بھی كھو بیٹھتا ہے، لالچی ہمیشہ نقصان اٹھاتا ہے

آدھی چھوڑ ساری کو جائے آدھی رہے نہ ساری پائے

جو شخص موجودہ كو چھوڑ كر زیادہ كی طرف جاتا ہے وہ موجودہ كو بھی كھو بیٹھتا ہے، لالچی ہمیشہ نقصان اٹھاتا ہے

آدھی رات کو جماہی آئے، شام سے منھ پھیلائے

وقت سے پہلے كسی كام كی تیاری كرنے كے موقع پر مستعمل

آدھی صَدی

پورے پچاس برس، نصف صدی

آدھی نِگاہ

كن انكھیوں سے دیكھنے كا عمل، سرسری طور پر دیكھنے كی صورت حال، دیكھتے ہی نظر ہٹا لینے كی كیفیت

آدھی ڈَھلْنا

آدھی رات گزرنا.

آدھی ڈَھلی

نصف شب ، آدھی رات.

آدھی بَجْنا

نصف شب ہونا ، آدھی رات كا گھنٹا یا نوبت بجنا۔

آدھی بَجے

نصف شب كا عمل، آدھی رات كا وقت، رات كے بارہ بجے

آدھی پَونی

آدھا پونا (رک) كی تانیث.

آدھی سِیسی

آدھا سیسی

آدھی ڈھولی

سوپانوں كی گڈی

اردو، انگلش اور ہندی میں آدھی کے معانیدیکھیے

آدھی

aadhii•आधी

اصل: فارسی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

آدھی کے اردو معانی

صفت

  • آدھ، اكثر مركبات میں جزو اول كے طور پر مستعمل
  • آدھا كی تانیث
  • آدھی رات، آدھی رات کا وقت، رات کے بارہ یا ساڑھے بارہ بجے کا وقت یا باج
  • ایک پیسے کی تین پائی میں سے ہر ایک (جس کا سکہ برصغیر میں کوئی بیس پچیس برس پہلے تک رائج تھا)
  • اكثر مركبات میں جزو اول كے طور پر مستعمل۔

شعر

Urdu meaning of aadhii

  • Roman
  • Urdu

  • aadh, aksar murakkabaat me.n juzu avval ke taur par mustaamal
  • aadhaa kii taaniis
  • aadhii raat, aadhii raat ka vaqt, raat ke baarah ya saaDhe baarah baje ka vaqt ya baaj
  • ek paise kii tiin paa.ii me.n se har ek (jis ka sikka barr-e-saGiir me.n ko.ii biis pachchiis baras pahle tak raa.ij tha
  • aksar murakkabaat me.n juzu avval ke taur par mustaamal

English meaning of aadhii

Adjective

  • half, semi, demi

आधी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • आध, अधिकांश समासों में पहले घटक के रूप में प्रयुक्त
  • आधा का स्त्रीलिंग
  • आधी रात, आधी रात का समय, रात के बारह या साढे़ बजे का समय या बाज
  • एक पैसे के तीन पाई में से प्रत्येक (जिसका सिक्का लगभग पच्चीस वर्ष पूर्व उपमहाद्वीप में प्रचलन में था)
  • अधिकांश समासों में प्रथम टुकड़े के रुप में प्रयुक्त

آدھی کے مترادفات

آدھی کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آدھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

آدھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone