تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آدھی چھوڑ ساری کو دوڑنا" کے متعقلہ نتائج

آدھی چھوڑ ساری کو دوڑنا

تھوڑے پر قناعت نہ کرنا، بہت کا لالچ کرنا

آدھی چھوڑ ساری كو جاوے آدھی رَہے نَہ ساری پاوے

جو شخص موجودہ كو چھوڑ كر زیادہ كی طرف جاتا ہے وہ موجودہ كو بھی كھو بیٹھتا ہے، لالچی ہمیشہ نقصان اٹھاتا ہے

جو آدھی کو چھوڑ کَر ساری کو جَاوے تو پِھر ساری مِلے نَہ آدھی پاوے

رک : آدھی کو چھوڑ کر ساری کو جاوے ساری ماے نہ آدھی پاوے.

جو آدھی کو چھوڑْ ساری کو جاوے تو پِھر ساری مِلے نَہ آدھی پاوے

a bird in hand is worth two in the bush, it is better to accept something small than to reject it and hope to get more later on

آدھی كو چھوڑ ساری كو دھاوے آدھی رَہے نَہ ساری پاوے

آدھی چھوڑ ساری کو جائے آدھی رہے نہ ساری پائے

آدھی كو چھوڑ ساری كو دھاوے آدھی بھی ہاتھ نَہ آوے

آدھی چھوڑ كَر پُوری كو دَوڑنا

بہت طمع كرنا، حریض ہونا۔

آدھی كو چھوڑ ساری كو دھاوے اَیسا ڈُوبے تھاہ نَہ پاوے

آدھی كو چھوڑ كر پوری كو دَوْڑنا

موجودہ كو ترک كركے زیادہ كا لالچ كرنا، اناعت نہ كرنا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں آدھی چھوڑ ساری کو دوڑنا کے معانیدیکھیے

آدھی چھوڑ ساری کو دوڑنا

aadhii cho.D saarii ko dau.Dnaaआधी छोड़ सारी को दौड़ना

  • Roman
  • Urdu

آدھی چھوڑ ساری کو دوڑنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • تھوڑے پر قناعت نہ کرنا، بہت کا لالچ کرنا

Urdu meaning of aadhii cho.D saarii ko dau.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • tho.De par qanaaat na karnaa, bahut ka laalach karnaa

आधी छोड़ सारी को दौड़ना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • थोड़े पर गुज़ारा न करना, अधिक का लालच करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آدھی چھوڑ ساری کو دوڑنا

تھوڑے پر قناعت نہ کرنا، بہت کا لالچ کرنا

آدھی چھوڑ ساری كو جاوے آدھی رَہے نَہ ساری پاوے

جو شخص موجودہ كو چھوڑ كر زیادہ كی طرف جاتا ہے وہ موجودہ كو بھی كھو بیٹھتا ہے، لالچی ہمیشہ نقصان اٹھاتا ہے

جو آدھی کو چھوڑ کَر ساری کو جَاوے تو پِھر ساری مِلے نَہ آدھی پاوے

رک : آدھی کو چھوڑ کر ساری کو جاوے ساری ماے نہ آدھی پاوے.

جو آدھی کو چھوڑْ ساری کو جاوے تو پِھر ساری مِلے نَہ آدھی پاوے

a bird in hand is worth two in the bush, it is better to accept something small than to reject it and hope to get more later on

آدھی كو چھوڑ ساری كو دھاوے آدھی رَہے نَہ ساری پاوے

جو شخص موجودہ كو چھوڑ كر زیادہ كی طرف جاتا ہے وہ موجودہ كو بھی كھو بیٹھتا ہے، لالچی ہمیشہ نقصان اٹھاتا ہے

آدھی چھوڑ ساری کو جائے آدھی رہے نہ ساری پائے

جو شخص موجودہ كو چھوڑ كر زیادہ كی طرف جاتا ہے وہ موجودہ كو بھی كھو بیٹھتا ہے، لالچی ہمیشہ نقصان اٹھاتا ہے

آدھی كو چھوڑ ساری كو دھاوے آدھی بھی ہاتھ نَہ آوے

جو شخص موجودہ كو چھوڑ كر زیادہ كی طرف جاتا ہے وہ موجودہ كو بھی كھو بیٹھتا ہے، لالچی ہمیشہ نقصان اٹھاتا ہے

آدھی چھوڑ كَر پُوری كو دَوڑنا

بہت طمع كرنا، حریض ہونا۔

آدھی كو چھوڑ ساری كو دھاوے اَیسا ڈُوبے تھاہ نَہ پاوے

جو شخص موجودہ كو چھوڑ كر زیادہ كی طرف جاتا ہے وہ موجودہ كو بھی كھو بیٹھتا ہے، لالچی ہمیشہ نقصان اٹھاتا ہے

آدھی كو چھوڑ كر پوری كو دَوْڑنا

موجودہ كو ترک كركے زیادہ كا لالچ كرنا، اناعت نہ كرنا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آدھی چھوڑ ساری کو دوڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آدھی چھوڑ ساری کو دوڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone