تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آبْرُو کے لالے پَڑنا" کے متعقلہ نتائج

آبْرُو کے لالے پَڑنا

عزت خطرے میں ہونا، حرمت عصمت کی بربادی کے آثار پیدا ہوجانا.

روٹِیوں کے لالے پَڑنا

روزی کا حصول مشکل ہونا ، معاش کی تن٘گی ہونا ، تنگدستی ہونا.

مَرنے کے لالے پَڑنا

موت کی کمال آرزو ہونا ، مرنے کی بہت تمنا ہونا ، مرنے کی خواہش کا پورا نہ ہونا ۔

آبْرُو کے پِیْچھے پَڑنا

کسی کی تذلیل کے در پے ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں آبْرُو کے لالے پَڑنا کے معانیدیکھیے

آبْرُو کے لالے پَڑنا

aabruu ke laale pa.Dnaaआबरू के लाले पड़ना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

آبْرُو کے لالے پَڑنا کے اردو معانی

  • عزت خطرے میں ہونا، حرمت عصمت کی بربادی کے آثار پیدا ہوجانا.

Urdu meaning of aabruu ke laale pa.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • izzat Khatre me.n honaa, hurmat ismat kii barbaadii ke aasaar paida hojaana

आबरू के लाले पड़ना के हिंदी अर्थ

  • मान-सम्मान ख़तरे में होना, पवित्रता बर्बाद होने के संकेत मिलना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آبْرُو کے لالے پَڑنا

عزت خطرے میں ہونا، حرمت عصمت کی بربادی کے آثار پیدا ہوجانا.

روٹِیوں کے لالے پَڑنا

روزی کا حصول مشکل ہونا ، معاش کی تن٘گی ہونا ، تنگدستی ہونا.

مَرنے کے لالے پَڑنا

موت کی کمال آرزو ہونا ، مرنے کی بہت تمنا ہونا ، مرنے کی خواہش کا پورا نہ ہونا ۔

آبْرُو کے پِیْچھے پَڑنا

کسی کی تذلیل کے در پے ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آبْرُو کے لالے پَڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آبْرُو کے لالے پَڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone