تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آبْلَہ پُھوٹْنا" کے متعقلہ نتائج

آبْلَہ پُھوٹْنا

چھالے کا منھ بننا اور رسنا

آبلے پھوٹنا

دل کی حسرت نکالنا

آبْلَہ پھوڑْنا

آبلہ پھوٹنا جس کا یہ تعدیہ ہے

دِل کے آبْلے پھوڑْنا

رک : دل کے پَھپھولے (بَھبولے) پھوڑنا

آبلے پھوڑنا

دل کی حسرت نکالنا

اَللہ آمِیں سے پالْنا

(بچے کو) منت مرادوں سے اور دعائیں دے دے کر پالنا، بڑے لاڈ پیار سے یا ناز و نعم کے ساتھ پرورش کرنا

اَللہ کو دیکھا نَہِیں پَرْ عَقْل سے تو پَہْچانا ہے

آثار و قرائن سے کسی امر وغیرہ کا اندازہ لگانے کے موقع پر مستعمل .

اردو، انگلش اور ہندی میں آبْلَہ پُھوٹْنا کے معانیدیکھیے

آبْلَہ پُھوٹْنا

aabla phuuTnaa•आबला फूटना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

آبْلَہ پُھوٹْنا کے اردو معانی

  • چھالے کا منھ بننا اور رسنا
  • دل کی حسرت یا غبار نکلنا

Urdu meaning of aabla phuuTnaa

  • Roman
  • Urdu

  • chhaale ka munh banna aur risnaa
  • dil kii hasrat ya gubaar nikalnaa

English meaning of aabla phuuTnaa

  • blister to burst
  • of a wish or desire to be fulfilled

आबला फूटना के हिंदी अर्थ

  • छाले का मुँह बनना और बहना
  • दिल की लालसा या दुख एवं पीड़ा का निकलना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آبْلَہ پُھوٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آبْلَہ پُھوٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone