تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آبْلَہ پھوڑْنا" کے متعقلہ نتائج

آبْلَہ پھوڑْنا

آبلہ پھوٹنا جس کا یہ تعدیہ ہے

آبلے پھوڑنا

دل کی حسرت نکالنا

دِل کے آبْلے پھوڑْنا

رک : دل کے پَھپھولے (بَھبولے) پھوڑنا

آبْلَہ پُھوٹْنا

چھالے کا منھ بننا اور رسنا

آبْلَہ پَڑْنا

چھالا نمودار ہونا، چھالے کا ابھرنا

اُبَل پَڑنا

۱. ابلنا (رک) .

اُبْلا پَڑنا

جوش میں آنا، غصے میں آنا

دَریا اُبَل پَڑْنا

دریا کا اپنے منبع سے باہر نِکلنا، دریا کا جوش مارنا، ہجوم کر آنا

مَمتا اُبَل پَڑنا

ماں کی محبت کا جوش میں آنا ۔

ذَری سے میں اُبَل پَڑْنا

کسی نازیبا حر کت کی معمولی سی ترغیب و تحریص پر بے قابو ہو جانا اور نازیبا حرکت کرنے پر آمادہ ہو جانا یا کرنے لگنا

اَبھال ٹُوٹ پَڑنا

اچانک مصیبت نازل ہونا

تھوڑے میں اُبَل پَڑْنا

ذرا سی بات میں آپے سے باہر ہو جانا ، کم ظرفی کا اظہار کرنا .

آبلے پھوٹنا

دل کی حسرت نکالنا

اردو، انگلش اور ہندی میں آبْلَہ پھوڑْنا کے معانیدیکھیے

آبْلَہ پھوڑْنا

aabla pho.Dnaa•आबला फोड़ना

محاورہ

دیکھیے: آبْلَہ پُھوٹْنا

  • Roman
  • Urdu

آبْلَہ پھوڑْنا کے اردو معانی

  • آبلہ پھوٹنا جس کا یہ تعدیہ ہے
  • چھالے کا مُنھ بننا اور رسنا
  • دل کی حسرت یا غبار نکلنا

Urdu meaning of aabla pho.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha aabla phuuTnaa jis ka ye taadiya hai

English meaning of aabla pho.Dnaa

  • bursting of a blister
  • for the heart to be grieved

आबला फोड़ना के हिंदी अर्थ

  • आबला फूटना जिसका यह सकर्मक है
  • छाले का मुँह बनना और बहना
  • दिल की लालसा या दुख एवं पीड़ा का निकलना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آبْلَہ پھوڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آبْلَہ پھوڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone