تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آباہَن" کے متعقلہ نتائج

آباہَن

کسی جاپ کے ذریعے دیوتا کو بلانے عمل، دعوت، حاضرات

اَبَاہَن

پوجا یا ہَوَن کے وقت دیوتاؤں کو منتروں سے بلانے کی رسم .

آبان

ایران کے شمسی سال کا آٹھواں مہینہ، جو تقریباً ہندی اگھن کے مطابق ہوتا ہے. (کم و بیش نصف نومبر سے نصف دسمبر تک)

اَبَھانا

نازیبا، نامناسب، ناسزاوار، انوچت، ناپسند، ناگوار، ناموافق

اُبھانا

ڈرانا ؛ پریشان کرنا

اَبُھوں

رک : ابھی

اُبْھنا

رک : اُبنا.

اُبانا

اگانا ، بونا .

آباد

بسا ہوا مکان یا جگہ، ویران کی ضد

آبْنائے

(جغرافیہ) وہ تنگ قطعۂ آب جو پانی کے دو بڑے قطعوں کو ملائے

اَبْنا

بیٹے، بیٹے بیٹیاں، آل اولاد، ذریات، نسل

آبیانہ

وہ رقم جو محکمۂ آبپاشی کھیتوں کو پانی دینے کے عوض کاشت کاروں سے وصول کرتا ہے، زمین کی سینچائی کا معاوضہ، آبپاشی کا محصول، محصول آب، پانی کی اجرت

اَبھاونا

فنا، نیستی، (دل کا) ما سویٰ اللہ سے خالی ہونا

اُبْوانا

اُگوانا ، کاشت کرانا ، بوانا

اُبْھیانا

اٹھنا، پھولنا، سوجنا

اردو، انگلش اور ہندی میں آباہَن کے معانیدیکھیے

آباہَن

aabaahan•आबाहन

اصل: سنسکرت

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

آباہَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کسی جاپ کے ذریعے دیوتا کو بلانے عمل، دعوت، حاضرات

Urdu meaning of aabaahan

  • Roman
  • Urdu

  • kisii jaap ke zariiye devtaa ko bulaane amal, daavat, haaziraat

English meaning of aabaahan

Noun, Masculine

  • welcome, reception, greeting

आबाहन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी मंत्र अथवा जप के द्वारा देवता को बुलाने की प्रक्रिया, निमंत्रण, हाज़िरात

    विशेष • हाज़िरात= (अंधविश्वास) ऐसी क्रिया जिससे भूत-प्रेत, जिन्न आदि को बुलाया जाता है और उनसे कई प्रश्न पूछे जाते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آباہَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

آباہَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone