تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آبادانی" کے متعقلہ نتائج

آبادانی

آبادان کا اسم کیفیت، بسی ہوئی جگہ، آباد جگہ، بستی، آبادی، کھیڑا، گاؤں

مُسَلْمانی آبادانی

مسلمان ہونا باعث ِبرکت ہے

جِس کا کھائِیے اَن پانی اُس کی کِیجِئے آبادانی

اپنے آقا اور محسن کی شکر گزاری لازم ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں آبادانی کے معانیدیکھیے

آبادانی

aabaadaaniiआबादानी

اصل: فارسی

وزن : 2222

  • Roman
  • Urdu

آبادانی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • آبادان کا اسم کیفیت، بسی ہوئی جگہ، آباد جگہ، بستی، آبادی، کھیڑا، گاؤں
  • کھیتی، زراعت
  • رونق

Urdu meaning of aabaadaanii

  • Roman
  • Urdu

  • aabaadaan ka ism-e-kaufiiyat

English meaning of aabaadaanii

Noun, Feminine

  • habitation, cultivated or inhabited place
  • farming, cultivating
  • abundance, bloom, prosperity, hustle and bustle

आबादानी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बसा हुआ स्थल, बसा हुआ स्थान, वस्ति स्थान, आबादी, बस्ती, गाँव-देहात
  • खेती-बाड़ी, कृषि
  • चहल-पहल, रौनक़

آبادانی سے متعلق دلچسپ معلومات

آبادانی بمعنی ’’آباد ہونا، آبادی‘‘۔ یہ ’’آباداں‘‘ پر یاے فاعلی لگا کر حاصل ہوا ہے۔ فارسی میں بھی ہے۔’’آباداں‘‘ اور ’’آبادانی‘‘ اردو میں پہلے مستعمل تھے، لیکن معلوم نہیں کیوں اب یہ دونوں خوبصورت لفظ کچھ دن سے عام استعمال میں بہت کم نظر آتے ہیں۔یہ بات دلچسپ ہے کہ ’’آباد/آباداں/آبادانی‘‘ سب ٹھیک ہیں، لیکن ’’بہاراں‘‘ سے ’’بہارانی‘‘ اور ’’شاداں ‘‘ سے ’’ شادانی‘‘ صرف اصولاً درست ہیں ، عام بول چال میں نہیں ہیں۔علامہ شاداں بلگرامی کے شاگرد جو اپنے کو ’’شادانی‘‘لکھتے ہیں، اس میںیاے نسبتی ہے یعنی’’ شاداں سے منسلک‘‘، وغیرہ۔

مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آبادانی

آبادان کا اسم کیفیت، بسی ہوئی جگہ، آباد جگہ، بستی، آبادی، کھیڑا، گاؤں

مُسَلْمانی آبادانی

مسلمان ہونا باعث ِبرکت ہے

جِس کا کھائِیے اَن پانی اُس کی کِیجِئے آبادانی

اپنے آقا اور محسن کی شکر گزاری لازم ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آبادانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

آبادانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone