تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَعْزَل" کے متعقلہ نتائج

اَعْزَل

(فلکیات) جو ایک ستارے کا نام ہے، اس کے پاس کوئی دوسرا ستارہ نہیں اس لیے یہ اعزل یعنی بے اسلحہ کہلاتا ہے

سِماکِ اَعْزَل

(ہیئت) دو سِتاروں (سماک) میں سے وہ سِتارہ جس کے قریب کوئی دوسرا سِتارہ نہیں ہے اور اسی سبب سے اسے اعزل (مرد بے سلاح) کہتے ہیں بعض لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ ستارہ بُرجِ سنبلہ کی ہتیلی پر واقع ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں اَعْزَل کے معانیدیکھیے

اَعْزَل

aa'zalआ'ज़ल

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: فلکیات

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

اَعْزَل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (فلکیات) سماک اعزل (رک) جو ایک ستارے کا نام ہے (اس کے پاس کوئی دوسرا ستارہ نہیں اس لیے یہ اعزل (= بے اسلحہ) کہلاتا ہے) .

Urdu meaning of aa'zal

  • Roman
  • Urdu

اَعْزَل کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَعْزَل

(فلکیات) جو ایک ستارے کا نام ہے، اس کے پاس کوئی دوسرا ستارہ نہیں اس لیے یہ اعزل یعنی بے اسلحہ کہلاتا ہے

سِماکِ اَعْزَل

(ہیئت) دو سِتاروں (سماک) میں سے وہ سِتارہ جس کے قریب کوئی دوسرا سِتارہ نہیں ہے اور اسی سبب سے اسے اعزل (مرد بے سلاح) کہتے ہیں بعض لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ ستارہ بُرجِ سنبلہ کی ہتیلی پر واقع ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَعْزَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَعْزَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone