تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"siamese" کے متعقلہ نتائج
siamese کے لیے اردو الفاظ
siamese کے اردو معانی
اسم
- (واحد نیز جمع) (الف) سیامی، سیام (موجودہ تھائی لینڈ) کا باشندہ (ب) سیامی زبان۔.
- (Siamese cat کا اختصار) (الف) ایک ہلکی چھوٹے بالوں والی بلی جس کی آنکھیں لمچھوئی، قدرے ترچھی اور جلد عموماً بھوری جس پر گہری بھوری، نیلی یا کسی اور رنگ کی بُندکیاں ہوتی ہیں (ب) اس کی نسل.
صفت
- سیام کے لوگوں یا زبان سے متعلق۔.
siamese के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (वाहिद नीज़ जमा) (अलिफ़) स्यामी, स्याम (मौजूदा थाईलैंड) का बाशिंदा (ब) स्यामी ज़बान।
- (Siamese cat का इख़तिसार) (अलिफ़) एक हल्की छोटे बालों वाली बिल्ली जिस की आँखें लमछोई, क़दरे तिरछी और जल्द उमूमन भूरी जिस पर गहिरी भूरी, नीली या किसी और रंग की बुनदकयां होती हैं (ब) उस की नसल
विशेषण
- स्याम के लोगों या ज़बान से मुताल्लिक़।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
شَمْسی
شمس سے منسوب، آفتاب سے متعلق، یاقوت کی ایک قسم، رخصت جو چھ ماہ بعد شاہی زمانے میں دی جاتی تھی نیز ششاہی کی تنخواہ
شَمْسَہ
بیضوی شکل کا کسی قدر لمبائی لیے ہوئے نگینہ جو کنٹھے کے لیے قیمتی پتھر اور جواہرات کا تیار کیا جاتا ہے
عَصائے مُوسیٰ
حضرت موسیؑ کے ہاتھ کی لکڑی جس میں یہ معجزہ تھا کہ فرعون کے ساحروں کے مقابلے میں سانپ یا اژدہا بن گئی تھی
وَرَقی سَموسا
پرت دار سموسا، جس میں پرت الگ الگ ہوتے ہیں یا جن کا خول روغن کی لاگ سے تہہ بہ تہہ باریک پرت دار بیل کر بنایا جاتا ہے اور جو تلنے میں کھل کر کرارے ہو جاتے ہیں
غِلافی سَموسا
پرت دار سموسا ، ورقی سموسا ، ایسے سمو سے جن کا خول روغن کی لاگ تہ بہ تہ باریک پرت دار بیل کر بنایا جاتا ہے اور جو تَلنے میں کھل کر کرارے ہوجاتے ہیں .
وَرَقی سَموسَہ
پرت دار سموسا، جس میں پرت الگ الگ ہوتے ہیں یا جن کا خول روغن کی لاگ سے تہہ بہ تہہ باریک پرت دار بیل کر بنایا جاتا ہے اور جو تلنے میں کھل کر کرارے ہو جاتے ہیں
نِظامِ شَمْسی
سورج اور اس کے گرد گھومنے والے سیاروں اور ان سیاروں کے گرد گھومنے والے ذیلی سیاروں کا مجموعہ جس میں عطارد، مریخ، زہرہ، پلوٹو، ینپچون، مشتری، زمین اور یورینس شامل ہیں، فیثا غورث کا نظام جس میں آفتاب مرکز عالم قراردیاگیاہے اور اس کے گرد زمین وغیرہ کل کواکب، سیّارہ گردش کرتے ہوئے مانے گئے ہیں
حُرُوفِ شَمْسی
(قواعد) وہ حروف جن سے پہلے ’’ال‘‘ آئے تو لام پڑھنے میں نہیں آتا اور وہ حروف مشدّد ہوجاتے ہیں، جیسے الرّحیم میں ’’ر‘‘ اور الشّمس میں ’’ش‘‘ حروفِ شمسی یہ ہیں: ت، ث، د، ذ، ر، ز، س، ش، ص، ض، ط، ظ، ل، ن
سالِ شَمْسی
وہ سال جس کا حِساب سورج کے گِرد زمین کی گردش سے کِیا جاتا ہے، یہ تقریباً تین سوپینسٹھ دن کا ہوتا ہے اور لیپ کے سال میں ۳۶۶ دن کا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (siamese)
siamese
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔