تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ouija" کے متعقلہ نتائج
ouija کے لیے اردو الفاظ
ouija کے اردو معانی
اسم
- تجارتی نام: لفظاً (yes ) ہاں کا مترادف؛ ویجا، ایک لکڑی کا تختہ جس کے حاشیے پر کچھ حروف اور نشانات ہوتے ہیں جن کی طرف پر گھومنے والی متحرک حا ضراتی تختی وغیرہ اشارہ کرکے حاضرین کے سوالوں کا جواب دیتی ہے۔.
ouija के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- तिजारती नाम: लफ़ज़न (yes ) हाँ का मुतरादिफ़; वीजा, एक लक्कड़ी का तख़्ता जिस के हाशीए पर कुछ हुरूफ़ और निशानात होते हैं जिन की तरफ़ पर घूमने वाली मुतहर्रिक हा ज़राती तख़्ती वग़ैरा इशारा करके हाज़िरीन के सवालों का जवाब देती है।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ouija
تجارتی نام: لفظاً (yes ) ہاں کا مترادف؛ ویجا، ایک لکڑی کا تختہ جس کے حاشیے پر کچھ حروف اور نشانات ہوتے ہیں جن کی طرف پر گھومنے والی متحرک حا ضراتی تختی وغیرہ اشارہ کرکے حاضرین کے سوالوں کا جواب دیتی ہے۔.
uzi
اوزی ، اسرائیلی ساختہ ایک طرح کی سب مشین گن، اسے Uzi sub-machine gun (اوزی سب مشین گن) بھی کہتے ہیں [اسرائیلی آرمی افسر اوزیل گال کے نام پر جس نے اسے بنایا].
عُزّیٰ
دور جاہلیت میں عربوں کے ایک بُت کا نام ، یہ ایک درخت تھا جس کو اہل عرب پوجتے تھے، خالد بن ولید نے رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم سے اس درخت کو جلادیا
اَعْضا ٹُوٹْنا
ہاتھ پانْو اور بدن مین اینٹھن سی ہونا جس میں انگڑائیاں لینے اور اینْڈنے کو جی چاہتا ہے .
سامنے پانِی بَھرا کَلسا آجائے تو اَچھا شُگُون ہوتا ہے
کسی کام کو جاتے ہوئے کوئی پانی لاتا ملے تو اچھا شگون سمجھا جاتا ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ouija)
ouija
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔