تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"gothic" کے متعقلہ نتائج
gothic کے لیے اردو الفاظ
gothic کے اردو معانی
صفت
- گاتھ قبیلے یا اس کی زبان سے متعلق ۔.
- نوک دار محرابوں سے شناخت ہونے والے طرز تعمیر سے متعلق جو مغربی یورپ میں ۱۲ ویں تا ۱۶ ویں صدی تک رائج رہا۔.
- (ناول وغیرہ) خوفناک یا مافوق الفطرت واقعات پر مبنی، جیسےکہ ۱۸ ویں صدی میں مقبول تھے ۔.
- وحشیانہ، غیر مہذب.
- طباعت: قدیم طرز کا سیاہ جرمن حروف والا (ٹائپ) آرائشی شوشوں (serifs) کے بغیر ۔.
اسم
- گاتھی زبان ۔.
- گاتھی طرز تعمیر ۔.
- طباعت: گاتھک ٹائپ ۔.
gothic के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- गाथ क़बीले या उस की ज़बान से मुताल्लिक़ ।
- नोकदार महिराबों से शनाख़्त होने वाले तर्ज़ तामीर से मुताल्लिक़ जो मग़रिबी यूरोप में १२ वीं ता १६ वीं सदी तक राइज रहा।
- (नावल वग़ैरा) ख़ौफ़नाक या माफ़ौक़-उल-फ़ित्रत वाक़ियात पर मबनी, जैसीका १८ वीं सदी में मक़बूल थे ।
- वहशयाना, ग़ैर मुहज़्ज़ब
- तबाअत: क़दीम तर्ज़ का स्याह जर्मन हुरूफ़ वाला (टाइप) आराइशी शोशों (serifs) के बगै़र ।
संज्ञा
- गाथी ज़बान ।
- गाथी तर्ज़ तामीर ।
- तबाअत: गाथक टाइप ।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (gothic)
gothic
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔