تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"fatiha" کے متعقلہ نتائج
fatiha کے لیے اردو الفاظ
fatiha کے اردو معانی
اسم
- قرآن کی پہلی سورۃ کا نام سورۂ فاتحہ [ع : کھولنے، باز کرنے والی].
fatiha के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- क़ुरआन की पहली सूरत का नाम सूरा-ए-फ़ातिहा [ए : खोलने, बाज़ करनेवाली
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
فاتِحَہ پَڑْھنا
کسی ذات یا امر کے لیے طلب خیر کرنا، ثواب پہنچانے کی نیت سے سورۂ الحمد وغیرہ کی تلاوت کرنا، دعائے مغفرت کرنا
فاتِحَہ دِلْوانا
مُردے کو ثواب پہنچانے کے لیے نیاز ، نذر یا فاتحہ کے مراسم ادا کرنا ، ایصال ثواب کے لیے قرآنی سورتیں پڑھنا اور پڑھوانا اور دعائے خیر کرنا.
فاتِحَہ دِلانا
مُردے کو ثواب پہنچانے کے لیے نیاز ، نذر یا فاتحہ کے مراسم ادا کرنا ، ایصال ثواب کے لیے قرآنی سورتیں پڑھنا اور پڑھوانا اور دعائے خیر کرنا.
فاتِحَۂ خَیر پَڑْھنا
میّت دفنا کے بعد متوفی کے گھر پہنچ کر اس کے متعلقین کی تسکین و تسلّی کی غرض سے سورۂ الحمد پڑھنے اور پھر پسماندگان کو صبر کی تلقین کرنے کا عمل
پُھول فاتِحَہ
کسی شخص کے مرنے کے تیسرے دن ایصال ثواب کے لیے فاتحہ کرنا غربا کو کھانا کھلانا اور موتٰی کی قبر پر پھول چڑھانا، فاتحہ سوم، پھول، (مردے کا) تیجا، تیجہ، سوم
سُورَۂ فاتِحَہ
قرآن کی سب سے پہلی سورۃ الحمد کا نام (اس لیے بھی کہا جاتا ہے کہ اس کے ساتھ ہی نماز میں تلاوت کا آغاز کیا جاتا ہے)
رُسُومِ فاتِحَہ
میَت کو ایصال ثواب کے لیے وفات کے تیسرے روز ادا کی جانے والی رسوم جن میں ختم قرآن، فاتحہ خوانی مہمانوں کو کھانا کھلانا وغیرہ شامل ہیں
حَلْوائی کی دُکان دادا جی کی فاتِحَہ
غیر کے مال کے بے دریغ خرچ کرنے کے موقع پر بولتے ہیں ، اپنی گرہ سے کچھ نہ نکالے مگر دوسرے کے مال کو پڑھ پڑھ کر صرف کرے
حَلْوائِی کی دُکان پَر دادا جِی کی فاتِحَہ
پرائے مال کو اپنا سمجھ کر بے دریغ خرچ کرنا، دوسرے کی دولت پر مزے اڑانا
حَلْوائی کی دُکان نانا جی کی فاتِحَہ
غیر کے مال کے بے دریغ خرچ کرنے کے موقع پر بولتے ہیں ، اپنی گرہ سے کچھ نہ نکالے مگر دوسرے کے مال کو پڑھ پڑھ کر صرف کرے
مَر گَیا مَردُوْد جِس کا فَاتِحَہ نہ دُرُوْد
نکّمے اور بے نام و نشان شخص کے بارے میں مستعمل، بدمعاش اور بُرے آدمی کو کوئی دعائے خیر سے یاد نہیں کرتا
بَھٹْیَارِی کے تَنُّور پہ نانا کی فاتِحَہ
پرائے مال کو اپنا سمجھ کر بے دریغ خرچ کرنا، دوسرے کی دولت پر مزے اڑانا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (fatiha)
fatiha
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔