تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"derby" کے متعقلہ نتائج

derby

(الف) Epsom (انگلستان) میں ہونے والی سالانہ گھڑ دوڑ (ب) اس طرح کی کوئی اور گھڑ دوڑ:

derbyshire neck

گِلہَڑ

darby

darby and joan

سن رسیدہ، باہم مانوس میاں بیوی۔.

sage derby

ساج یا سمندر سوکھ کی پتیاں ملا کر بنا یا ہوا پنیر جو اسے خاص مہک دینے کے علاوہ بندکیوں دار بنا دیتی ہیں۔.

derby کے لیے اردو الفاظ

derby

derby کے اردو معانی

اسم

  • ڈربی
  • لندن کے قریب اپسم کے مقام پرہر سال منعقد ہونے والی انگلستان کی مشہور گھڑ دوڑ جس کا آغاز 1780ء میں ڈربی کے بارہویں اول (نواب) نے کیا تھا
  • دوسری کئی سالانہ گھڑ دوڑوں میں سے کوئی ایک، جیسے ’’کنٹکی، ڈربی“ جو لوئی ولے، کنٹکی میں ماہ مئی کے پہلے سنیچر کو منعقد ہوتی ہے
  • (چھوٹے d سے) ایسا مقابلہ جس میں سب کو حصہ لینے کی اجازت ہوتی ہے
  • ایک سخت فیلٹ ہیٹ جس کے اوپر کا حصہ گول اور کنارہ تنگ ہوتا ہے اور جسے عموماً مرد پہنتے ہیں

derby के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • डरबी
  • लंदन के क़रीब एप्सम के मुक़ाम प्रहर साल मुनाक़िद होने वाली इंग्लिस्तान की मशहूर घड़ दौड़ जिस का आग़ाज़ 1780-ए-में डरबी के बारहवीं अव्वल (नवाब) ने किया था
  • दूसरी कई सालाना घड़ दौड़ों में से कोई एक, जैसे ''कनटकी, डरबी जो लोई विले, कनटकी में माह मई के पहले सनीचर को मुनाक़िद होती है
  • (छोटे d से) ऐसा मुक़ाबला जिस में सब को हिस्सा लेने की इजाज़त होती है
  • एक सख़्त फ़ेल्ट हैट जिस के ऊपर का हिस्सा गोल और किनारा तंग होता है और जिसे उमूमन मर्द पहनते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

derby

(الف) Epsom (انگلستان) میں ہونے والی سالانہ گھڑ دوڑ (ب) اس طرح کی کوئی اور گھڑ دوڑ:

derbyshire neck

گِلہَڑ

darby

darby and joan

سن رسیدہ، باہم مانوس میاں بیوی۔.

sage derby

ساج یا سمندر سوکھ کی پتیاں ملا کر بنا یا ہوا پنیر جو اسے خاص مہک دینے کے علاوہ بندکیوں دار بنا دیتی ہیں۔.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (derby)

نام

ای-میل

تبصرہ

derby

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone