تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"augustinian" کے متعقلہ نتائج
augustinian کے لیے اردو الفاظ
augustinian کے اردو معانی
صفت
- آگَسٹائنی
- سینٹ آگسٹائن (354-430ء) سے متعلق
- شمالی افریقہ میں ہپوکے بشپ یا اس کے نظریات سے یا اس کے اصول کو ماننے والے کسی مذہبی سلسلے سے متعلق
اسم
- سینٹ آگسٹائن کے خیالات کا پیرو یا ان کے نظریات کو اختیار کرنے والا
- ان متعدد مذہبی سلسلوں میں سے کسی ایک کا رکن جن کی سینٹ آگسٹائن سے اسمی اور اصولی نسبت ہے
augustinian के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- ऑगस्टाइनी
- सेंट ऑगस्टाइन (354-430-ए-) से मुत'अल्लिक़
- शुमाली अफ़्रीक़ा में हिप्पो के बिशप या उस के नज़रियात से या उस के उसूल को मानने वाले किसी मज़हबी सिलसिले से मुत'अल्लिक़
संज्ञा
- सेंट ऑगस्टाइन के ख़यालात का पैरौ या उन के नज़रियात को इख़्तियार करने वाला
- उन मुत'अद्दिद मज़हबी सिलसिलों में से किसी एक का रुक्न जिन की सेंट ऑगस्टाइन से इस्मी और उसूली निस्बत है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (augustinian)
augustinian
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔