زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ
محفوظ شدہ الفاظ
کِھسیانی بِلّی کَھمبا نوچے
جسے غصہ آرہا ہو وہ دوسروں پر اپنی جھلاہٹ اتارتا ہے، بے بسی میں آدمی دوسروں پر غصہ اتارتا ہے، شرمندہ شخص دوسروں پر اپنی شرمندگی اتارتا ہے، کمزور کی جھنجھلاہٹ
ہندوستانی محاورے اور ضرب الامثال
ضرب الامثال کی فہرست
نتائج
وار اُٹھانا
حملہ برداشت کرنا، زخم سہنا
وارنِنگ دینا
دھمکی دینا، دھمکانا
وارَنٹ کاٹنا
کسی کی گرفتاری کا حکم جاری کرنا
وارَنٹ کَٹنا
وارنٹ جاری ہونا
وارَنٹ کَٹوانا
وارنٹ نکلوانا یا جاری کروانا
وارَنٹ نِکالنا
رک : وارنٹ جاری کرنا ۔
وارَنٹ نِکَلنا
گرفتاری کا وارنٹ جاری ہونا
وارَنٹ نِکَلوانا
وارنٹ جاری کرانا
وائِٹ کَرنا
سفید کرنا ، سیاہ دھن کو سفید کرنا ؛ ناجائز مال و دولت کو جائز کرنا ۔
وِکِٹ ڈاؤُن ہونا
(کرکٹ) وکٹ گرجانا ، کسی ّبلے باز کا آؤٹ ہو جانا ۔
وِکِٹ گِرانا
وکٹ کو گیند مار کر گرانا ؛ مراد : کھلاڑی کو آؤٹ کردینا
وِکِٹ گِرنا
وکٹ گرانا (رک) کا لازم ؛ کھلاڑی کا آؤٹ ہونا
وِکِٹ کِیپَری کَرنا
وکٹ کیپنگ کرنا ، وکٹوں کے پیچھے کھڑے ہوکر گیند کو روکنے کا کام کرنا ۔
وِکِٹ لینا
کھلاڑی کو آؤٹ کرنا ، وکٹ حاصل کرنا ۔ ۳۷
وِکٹ اُڑنا
(کرکٹ) وکٹ کا (گیند لگنے سے) گرنا، کھلاڑی کا آؤٹ ہونا، بلے باز کا آؤٹ ہو جانا
وِکِٹ اُکھاڑ دینا
وکٹ اڑادینا ؛ آؤٹ کردینا ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔