زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

محفوظ شدہ الفاظ

سَیراب

فیضیاب، بافیض

سُکُونِ قَلْب

دل کا اطمینان، طمانینت، آسودگی

خِلْقِیَّہ

جبلی، فطری، خلقی

کِھسیانی بِلّی کَھمبا نوچے

جسے غصہ آرہا ہو وہ دوسروں پر اپنی جھلاہٹ اتارتا ہے، بے بسی میں آدمی دوسروں پر غصہ اتارتا ہے، شرمندہ شخص دوسروں پر اپنی شرمندگی اتارتا ہے، کمزور کی جھنجھلاہٹ

سُرُور

دل و دماغ کی شگفتگی یا سکون بخش کیفیت، خوشی، فرحت، انبساط، کیف، سرشاری

بے حِجابی

بے پردہ ہونا، بے پردگی، گھونگھٹ اٹھا دینا، کھلے بندوں پھرنا (عورت کا)

شَرِیکِ حَیات

زندگی کا رفیق یا ساتھی، مراد: عموماً بیوی یا شوہر

مَشْوَرَت

آپس میں سوچ بچار، صلاح یا رائے کا تبادلہ کرنا، صلاح، مشورہ، کنگاش، باہمی تجویز

سِتَم گَر

(عموماً شعرو شاعری میں) معشوق، محبوب

کوشِش

سعی، دوڑ دھوپ، جدوجہد، محنت، قصد(کرنا کے ساتھ)

بے نِیاز

جو کسی شخص کا محتاج نہ ہو، بے پروا، قاطمع، بے غرض، مستغنی

دِید کے قابِل

دیکھنے کے لائق ، دیدنی

قابِلِ دِید

دیکھنے سے تعلق رکھنے والا، دیدنی

آٹھ بار نَو تیوہار

عیش و آرام کا شوق ایسا بڑھا ہوا ہے کہ زمانہ اور وقت اس کو کفایت نہیں کرنے دیتا

چَمَنِسْتان

ایسا باغ جہاں پھول کثرت سے ہوں، ایسی جگہ جہاں دور تک پھول ہی پھول اور سبزہ سبزہ نظر آئے، گلزار، گلستان، باغ، پھولوں کا قطعہ، سبز کھیت

عَوْرَت

بیوی، زوجہ، اہلیہ، گھر والی

طاغُوت

گمراہ، سرکش، شیطان (جو خدا سے منحرف ہو اور گمراہ کرے)

مَن بھاوَن

جو دل کو اچھا معلوم ہو، جو دل کو بھلا لگے، دلچسپ، دل پسند، پسندیدہ، مرغوب خاطر

دادْرا

موسیقی میں ایک قسم کا چلتا نغمہ، ایک قسم کا گان، ایک تال

مَزدُور

اجرت پر محنت و مشقت کا کام کرنے والا، تجارت اور صنعت کے شعبوں میں جسمانی محنت کا کام کرنے والا، دوسروں کے کھیتوں میں اجرت پر کام کرنے والا، محنت فروش

ہندوستانی محاورے اور ضرب الامثال

ضرب الامثال کی فہرست

نتائج

اوڑْھنا گَلے ڈالنا

سرہونا ، داسنگیر ، گلوگیر ہونا

اوڑْھنا اڑھانا

رانڈ بیوہ کے ساتھ شادی کرنا

اوڑْھنا بِچھانا

بہت برتنا، کسی چیز کو ہر وقت استعمال کرنا

اوڑھنی کی بَتاس

عورت کا رنگ چڑھ جانا، عورت کا غلام بننا

عُہ٘دَہ دینا

کوئی خدمت کسی کے لیے نامزد کرنا ، کوئی منصب دینا

عُہ٘دَہ ہونا

عہدہ پانا ، عہدے پر فائز ہونا.

عُہ٘دَہ پانا

منصب حاصل کرنا، افسری حاصل کرنا، مرتبہ حاصل کرنا، درجہ پانا

عُہ٘دَہ پَر مُقَرَّر ہونا

کوئی منصب ملنا، نوکر ہونا

عُہدَہ بَر آ ہونا

مقابلہ کرنا، غلبہ حاصل کرنا

عُہدَہ سَنبھالنا

منصب پر فائز ہونا.

عُہْدے ہاتھوں میں لیے کَھڑا ہونا

نوکروں کا ضروری اشیا ہاتھوں میں لیے خدمت میں حاضر رہنا

عُہْدے لیے ساتھ چَلنا

نوکروں کا ضروری اشیا ہاتھ میں لے کر ہمراہ چلنا

عُہْدے سے باہَر آنا

کسی کام کی ذمہ داری کو پورا کرکے اس سے سبکدوش ہونا ، کسی فرض سے سبکدوشی حاصل کرنا.

عُہْدے سے بَر آنا

کسی فرض سے سبکدوشی حاصل کرنا ، کسی کام میں کامیابی حاصل کرنا ، کسی بات کا پورا کرنا.

عُہْدے سے گِرا دینا

منصب سے برطرف کر دینا.

عُہْدے سے نِکَلْنا

عہدہ برا ہونا.

اوکَھلی میں سَر دینا

جان بوجھ کر خطرے میں پڑنا.

اُولا ہو جانا

ٹھنڈا ہونا یا ہو جانا

وَن آنا

(ریس وغیرہ میں) ایک نمبر پر آنا ، پہلے نمبر پر رہنا

وَن ٹُو تِھری ہونا

ایک دو تین ہونا ، چلا جانا ، بھاگ جانا

آڈَر لینا

افسر مجاز سے كسی كام كا حكم یا اشارہ پانا۔

اوس کھانا

شبنم کے قطروں سے دھل کر نکھرنا ، شبنم سے سیراب ہونا (درختوں وغیرہ کے لیے مستعمل).

اوس پَڑ جانا

رنگ پھیکا پڑ جانا، رونق نہ رہنا، اداسی چھا جانا، جذبات میں افسردگی آجانا، شرما کر رہ جانا، نا کام ہونا

اوس پَڑْنا

رنگ پھیکا پڑ جانا، رونق نہ رہنا، اداسی چھا جانا، جذبات میں افسردگی آجانا، شرما کر رہ جانا، نا کام ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone