زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

محفوظ شدہ الفاظ

سَیراب

فیضیاب، بافیض

سُکُونِ قَلْب

دل کا اطمینان، طمانینت، آسودگی

خِلْقِیَّہ

جبلی، فطری، خلقی

کِھسیانی بِلّی کَھمبا نوچے

جسے غصہ آرہا ہو وہ دوسروں پر اپنی جھلاہٹ اتارتا ہے، بے بسی میں آدمی دوسروں پر غصہ اتارتا ہے، شرمندہ شخص دوسروں پر اپنی شرمندگی اتارتا ہے، کمزور کی جھنجھلاہٹ

سُرُور

دل و دماغ کی شگفتگی یا سکون بخش کیفیت، خوشی، فرحت، انبساط، کیف، سرشاری

بے حِجابی

بے پردہ ہونا، بے پردگی، گھونگھٹ اٹھا دینا، کھلے بندوں پھرنا (عورت کا)

شَرِیکِ حَیات

زندگی کا رفیق یا ساتھی، مراد: عموماً بیوی یا شوہر

مَشْوَرَت

آپس میں سوچ بچار، صلاح یا رائے کا تبادلہ کرنا، صلاح، مشورہ، کنگاش، باہمی تجویز

سِتَم گَر

(عموماً شعرو شاعری میں) معشوق، محبوب

کوشِش

سعی، دوڑ دھوپ، جدوجہد، محنت، قصد(کرنا کے ساتھ)

بے نِیاز

جو کسی شخص کا محتاج نہ ہو، بے پروا، قاطمع، بے غرض، مستغنی

دِید کے قابِل

دیکھنے کے لائق ، دیدنی

قابِلِ دِید

دیکھنے سے تعلق رکھنے والا، دیدنی

آٹھ بار نَو تیوہار

عیش و آرام کا شوق ایسا بڑھا ہوا ہے کہ زمانہ اور وقت اس کو کفایت نہیں کرنے دیتا

چَمَنِسْتان

ایسا باغ جہاں پھول کثرت سے ہوں، ایسی جگہ جہاں دور تک پھول ہی پھول اور سبزہ سبزہ نظر آئے، گلزار، گلستان، باغ، پھولوں کا قطعہ، سبز کھیت

عَوْرَت

بیوی، زوجہ، اہلیہ، گھر والی

طاغُوت

گمراہ، سرکش، شیطان (جو خدا سے منحرف ہو اور گمراہ کرے)

مَن بھاوَن

جو دل کو اچھا معلوم ہو، جو دل کو بھلا لگے، دلچسپ، دل پسند، پسندیدہ، مرغوب خاطر

دادْرا

موسیقی میں ایک قسم کا چلتا نغمہ، ایک قسم کا گان، ایک تال

مَزدُور

اجرت پر محنت و مشقت کا کام کرنے والا، تجارت اور صنعت کے شعبوں میں جسمانی محنت کا کام کرنے والا، دوسروں کے کھیتوں میں اجرت پر کام کرنے والا، محنت فروش

ہندوستانی محاورے اور ضرب الامثال

ضرب الامثال کی فہرست

نتائج

ایڑی چوٹی کا زور لَگانا

کسی کام میں پوری طاقت صرف کر دینا، انتہائی اور حد درجے کی کوشش کرنا

ایڑی چوٹی پر صَدقے کَرْنا

کبھی غصے میں اور کبھی نفرت یا حقارت سے اپنے مقابل یا اپنے محبوب سے سامنے کچھ حیثت نہ سمجھنا ، اس قابل سمجھنا کہ اُسےقربان کردیا جائے.

ایڑی دینا

سواری کو ایڑ لگانا.

ایڑی اُٹْھنا

ہانو اکھڑ جانا، بھاگ جانا ، فرار کرنا.

ایڑِیاں رَگَڑنا

جانکنی کے عالم میں تڑپنا

ایڑِیاں گَھسِیٹْنا

رک: ایڑیاں رگڑنا.

ایڑْیاں گِھس جانا

بہت زیادہ دوڑ دھوپ کرنا، گردش جھیانا.

اِحْرام بانْدْھنا

(مجازاً) کسی خاص کام، یا سفر کی تیاری کرنا

احْرام کَرْنا

رک : احرام باندھنا .

احْسان دَھْرنا

کسی کے ساتھ نیک سلوک کرنا، احسان جتانا

اِحْسان ہونا

باعث شکر گزاری ہونا

اِحْسان جَتا جَتا کَر مارنا

بار بار مہربانی کا اظہار کرکے شرمندہ کرنا

اِحْسان کِھینْچْنا

رک : احسان اٹھانا .

احْسان مانْنا

شکر گزار ہونا، ممنون ہونا

اِحْسان رَہْنا

کسی کے نیک سلوک کے بار بغیر اس کی کچھ جزا دیے ہوئے ذمے عائد ہونا یا باقی رہنا (اعتراف کے موقع پر مستعمل)

اِحْسان رَکْھنا

رک : احسان دھرنا .

احْسان اُتارْنا

سلوک کے بدلے خود بھی سلوک کرنا

اِحْسان اُتَرْنا

احسان اتارنا جس کا یہ لازم ہے

اِحْسان اُٹھانا

کسی کے نیک سلوک کا بوجھ اپنے سر لینا، زیر بار منت ہونا

اِحْسان اُٹْھنا

کسی کے نیک سلوک کا بوجھ اپنے سر لینا، زیر بار منت ہونا

اِحْتِمال رَکْھنا

ممکن یا قابل یقین ہونا .

اِحْتِیاج لانا

کس کے پاس جاکر اپنی ضرورت پیش کرنا

اِحْتِیاج پَڑنا

(وجود ذات یا صفت کے لیے) ضروری ہونا، لازم ہونا

ایک آنکھ نہ بھانا

پسند نہ ہونا، ذرا نہ بھانا

ایک آنکھ نَہ ماننا

بالکل ، مطلق (پسند نہ ہونا) ، جملۂْ سالبہ میں آتا ہے .

ایک آنکھ سے دیکھنا

ایک آنکھ دیکھنا

ایک باپ کا ہونا

حلالی ہونا ، (مخاطب کے کسی قول یا فعل سے برہم ہو کر) ، جیسے: اگر ایک بات کے ہو تو اب کے گالی دو.

ایک بات کا نَہِیں

حلالی نہیں (ایک طرح کی قَسَم) ، جیسے : میں ایک باپ کا نہیں اگر ابھی تمھیں اس گستاخی کا مزہ نہ چکھا دوں.

ایک ہی ہونا

be unrivalled or unique

ایک کی دارو دو، دو کی دارو چار

ایک شریر اور بدمعاش آدمی کو ٹھیک کرنے کے لئے دو چاہیے اور دو کو ٹھیک کرنے کے لئے چار

ایک مُنھ ہونا

be unanimous, concur, be of the same opinion

ایک پاؤں سے کَھڑا رَہنا

بہت ہی فرمانبردار ہونا، حکم کی تعمیل کے لیے تیار رہنا

ایک پیٹ میں پاوں پَھیلانا

ایک ماں کی اولاد ہونا.

ایک رَنْگ آنا ایک جانا

(خوف ، غصے ، ندامت ، تکلیف ، یا فکر وغیرہ سے) ہر لمحہ چہرے کا رنگ بدلنا.

ایک ایک کی سَو سَو سُنانا

ترکی بہ ترکی جواب دینا ، طعن و تشنیع وغیرہ کے جاب میں بڑھ چڑھ کر کہنا.

ایک ایک زَبان میں دَس دَس سُنانا

ایک سان٘س یا سلسلے میں متعدد کوسنے یا گلیاں وغیرہ دے ڈالنا ، بری طرح کوسنا گالیاں دینا یا ڈانٹنا.

اِلَیکْشَن لَڑْا

کسی سیاسی یا غیر سیاسی جماعت کی رکنیت کے لئے انتخاب میں حصہ لینا.

ایر پھیر کے تولْنا

(دوکانداری) جنس کو دونوں پلڑوں میں بازی تولنا تاکہ پاسنگ وغیرہ کا فرق نہ رہے.

اِعراض کَرنا

shirk from, eschew, decline, avoid, shun

اِعْتِبار آنا

یقین آنا، اعتماد یا بھروسا ہونا

اِعْتِبار کھونا

اپنے عمل سے اعتماد یا وقعت گنوا دینا

اِعْتِبار اُٹْھنا

اعتماد اور ساکھ نہ رہنا، بے وقعت ہوجانا

اِعْتِدال پَر آنا

معتدل ہونا ، طبیعت یا مزاج کا بحال ہونا.

اِعْتِکاف بَیٹْھنا

حرم یا مسجد وغیرہ میں مقررہ طریقوں سے گوشہ نشین ہوکر عبادت میں مشغول رہنا، دنیاوی مشغولیات کو موقوف کر دینا

اِعْتِکاف میں بَیٹْھنا

رک : اعتکاف بیٹھنا

اِعْتِکاف سے نِکَلْنا

اعتکاف سے باہر آنا، معینہ گوشہ نشینی کو ختم کرنا

اِعْتِمَاْدْ میں لینا

بھروسے میں لینا

اِعْترافِ جُرْم کرنا

جرم کو قبول کرنا

اِعْتِراض جَڑْنا

نکتہ چینی یا گرفت کرنا

اِعْتِراض جَمانا

نکتہ چینی یا گرفت کرنا (عموماً بلاوجہ)

اِعْتِراض پیش کَرنا

raise an objection, criticize, take exception to, dispute, protest, call in question

اِعْتِراض ٹھونکنا

نکتہ چینی کرنا، گرفت کرنا (عموماً بلاوجہ)

اِعْتِراض اُٹھا لینا

نکتہ چینی سے دست بردار ہوجانا، اعتراض واپس لے لینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone