تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُتَرْنا" کے متعقلہ نتائج

اُتَرْنا

۱. (i) تدریجاً اوپر سے نیچے آنا یا لایا جانا .

اِتَرْنا

(ٹھگی) چوکنا ہو جانا ، تاڑ جانا ، بھانپ لینا

سایَہ اُتَرْنا

سایہ اُتارنا (رک) کا لازم.

دِل اُتَرْنا

کسی چیز سے دل کا ہٹ جانا ، جی اُچاٹ ہونا.

پُھول اُتَرْنا

پودے سے پھولوں کا چنا جانا، شاخ سے پھولوں کا ٹوٹنا یا جھڑنا

بار اُتَرْنا

فرض ادا ہونا، ذمہ داری پوری ہونا

گَلے اُتَرْنا

گلے سے اترنا؛ کسی بات کو زہنی طور پر قبول کرنا.

خَیال اُتَرْنا

یاد نہ رہنا ، دھیان سے اتر نا ، بھول جانا .

دُھوپ اُتَرْنا

سورج کی روشنی اور گرمی زمین تک آنا ، دُھوپ میں حرارت آنا ، دن چڑھنا.

صُورَت اُتَرْنا

تصویر کا کھنچا جانا.

رَسْتَہ اُتَرْنا

راستے کا کسی طرف جانا یا چلنے کے لیے کارآمد ہونا.

پاوں اُتَرْنا

پان٘و دھس جانا ، پان٘و سما جانا

تَصْوِیر اُتَرْنا

تصور میں سمجا جانا، نقشہ کھنچ جانا

جِی میں اُتَرْنا

دل پر اثر ہونا، دل میں چبھنا

پار اُتَرْنا

دریا عبور کرنا، ایک کنارے سے دوسرے کنارے پر جانا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone