تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَمَجْھنا" کے متعقلہ نتائج

سَمَجْھنا

جاننا، واقف ہونا، آگاہ ہونا

سَمَجْھنا بُوجْھنا

اچّھی طرح جاننا.

سَمَجْھناک

سمجھدار ، عقلمند ، ہوشیار (گاہے بطور طنز مستعمل).

دِل سَمَجْھنا

دل کا تسکین پانا ، دل کو تسلَی ہونا

پانی سَمَجْھنا

مشکل کام کو آسان سمجھنا۔

کیا کا کِیا سَمَجْھنا

اور ہی کچھ سمجھنا ، غلط مفہوم لینا ، غلط معنی پہنانا.

ہَنْسی سَمَجْھنا

کھیل سمجھنا ، معمولی بات سمجھنا ، آسان کام خیال کرنا ؛ پروا نہ کرنا۔

مَطْلَب سَمَجْھنا

معنی سمجھنا ، اصل مدعا پا لینا ۔

زَبان سَمَجْھنا

کسی کے محاورے یا روز مرّہ سے واقف ہونا، بولی سمجھنا

غَیر سَمَجْھنا

اجنبی سمجھنا، اپنا خیال نہ کرنا، اپنا نہ سمجھنا، توجہ نہ دینا

تھوڑا سَمَجْھنا

کم سمجھنا ، بے وقعت سمجھنا ، (نفی کے ساتھ) ، چالاک خیال کرنا.

خَیر سَمَجْھنا

کسی امر میں اپنی عافیت جاننا ، کسی بات میں اپنی بھلائی کا پچلو پانا ، غنیمت شمار کرنا

مُقَدَّم سَمَجْھنا

مقدم جاننا ، اہم گرداننا ۔

دِل میں سَمَجْھنا

غور کرنا ، دل میں کچھ اور خیال کرنا .

رَوا سَمَجْھنا

مباح اور جائز سمجھنا، حلال سمجھنا

سَمَجْھنا سے متعلق محاورے

سَمَجْھنا

اصل: ہندی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone