تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَبَق" کے متعقلہ نتائج

سَبَق

پند، نصیحت، ہدایت

سُبُک

ہلکا، خفیف، بے وزن، کم وزن

سَبْک

سِکّہ ڈھالنا ، گلانا (سونے چاندی وغیرہ کا)

سَبَق ہونا

مثال ہونا ، نصیحت یا عبرت کا زریعہ ہونا .

سَبَق دیکْھنا

پڑھے ہوئے سبق کا بعد کو اپنے طور پر مطالعہ کرنا ، پڑھے ہوئے کو دہرانا .

سَبَق مِلْنا

نصیحت پکڑنا ، ہدایت یا عِبرت حاصل ہونا .

سَبَق سَبَق

ایک ایک سبق ، اوّل تا آخر ، سبقاً سبقاً ، پُوری طرح .

سَبَق یاد کَرنا

سبق کو ذہن میں بٹھانا، سبق بغیر اٹکے پڑھنا

سَبَق دینا

سکھانا، درس دینا، پڑھانا

سَبَق لینا

کسی سے اکتساب علم کرنا، درس لینا، سِیکھنا

سَبَق بولْنا

سبق دینا ؛ سبق سِکھانا .

سَبَق بُھولْنا

سب کچھ بھول جانا ، اگلا پیچھلا یاد نہ رہنا ، فراموش کر دینا ، نصیحت یاد نہ رہنا .

سَبَق پَڑْھنا

سبق لینا ، تعلیم حاصل کرنا ، کسی سے کُچھ سکھنا .

سَبَق نِکالْنا

خود کوشش کرکے سبق پڑھنا .

سَبَق سِیکْھنا

عبرت حاصل کرنا ، ہدایت پانا ، صحیح راہ پانا .

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone