تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَبَق سَبَق" کے متعقلہ نتائج

سَبَق سَبَق

ایک ایک سبق ، اوّل تا آخر ، سبقاً سبقاً ، پُوری طرح .

سُبَک سُبَک کَر رونا

ہچکیاں لے لے کر رونا ، سِسکیاں بھر بھر کر رونا ، بہت رونا .

سَبَق

پند، نصیحت، ہدایت

ما سَبَق

گزشتہ، سابقہ، جو پہلے گزرچکا ہو، اول الذکر، پہلے کہا ہوا

ہَم سَبَق

درس کا ساتھی، ایک ساتھ سبق پڑھنے والا، ایک ساتھ پڑھنے والا، ہم درس

سَبَق ہونا

مثال ہونا ، نصیحت یا عبرت کا زریعہ ہونا .

سَبَق دیکْھنا

پڑھے ہوئے سبق کا بعد کو اپنے طور پر مطالعہ کرنا ، پڑھے ہوئے کو دہرانا .

سَبَق مِلْنا

نصیحت پکڑنا ، ہدایت یا عِبرت حاصل ہونا .

سَبَق یاد کَرنا

سبق کو ذہن میں بٹھانا، سبق بغیر اٹکے پڑھنا

سَبَق دینا

سکھانا، درس دینا، پڑھانا

سَبَق لینا

کسی سے اکتساب علم کرنا، درس لینا، سِیکھنا

سَبَق بولْنا

سبق دینا ؛ سبق سِکھانا .

خوش سَبَق

(کنایتاً) نیک ہدایت ، نصیحت .

سَبَق بُھولْنا

سب کچھ بھول جانا ، اگلا پیچھلا یاد نہ رہنا ، فراموش کر دینا ، نصیحت یاد نہ رہنا .

سَبَق پَڑْھنا

سبق لینا ، تعلیم حاصل کرنا ، کسی سے کُچھ سکھنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں سَبَق سَبَق کے معانیدیکھیے

سَبَق سَبَق

sabaq-sabaq•सबक़-सबक़

  • Roman
  • Urdu

سَبَق سَبَق کے اردو معانی

  • ایک ایک سبق ، اوّل تا آخر ، سبقاً سبقاً ، پُوری طرح .

Urdu meaning of sabaq-sabaq

  • Roman
  • Urdu

  • ek ek sabaq, avvaltaa aaKhir, sabqan sabqan, puurii tarah

सबक़-सबक़ के हिंदी अर्थ

  • एक-एक अध्याय, आदि से अंत तक, आद्योपांत, नितांत, पूरी तरह

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَبَق سَبَق)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَبَق سَبَق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone